آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

شمشاد

لائبریرین
وہ لڑکیاں نہیں ہوں گی جو خاموش ہوں گی۔ وہ یقیناً لڑکیوں کے موڈل ہوں گے پلاسٹک کے بنے ہوئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
احمد بھائی فورم پر بیہودہ تصاویر نہیں لگتیں۔ بالفرض کوئی لگا بھی دے تو فوراً ہٹا لی جائے گی۔ جبکہ فیس بک پر بیہودہ تصاویر کی فراوانی ہے۔
 

کھوکھر

محفلین
وہاں میں نے بھی فورا ہٹا لی تھی لیکن اتنی دیر میں جن میمبز نے دیکھ لی وہ کیا سوچتے ہونگے
 
Top