نہیں بھائی لڑکیاں زیادہ باتیں نہیں کر تی کچھ خاموش بھی رہتی ہیںپھر وہ لڑکیاں ہی کیا ہوئیں جو خاموش بیٹھی رہیں۔
بالکل صحیح کہا آپ نے۔جی بلکل ایسا ہی ہے ممکن ہی نہیں دو خواتین خاموش بیٹھیں
بازار میں رش نہیں ہو گا تو پھر کہاں ہو گا؟مجھے بازاروں میں رش دیکھ کر غصہ آتا ہے
کب کس سےمیں کل تھوڑا غصہ ہوئی تھی تو شکایت کردی بلکے جھگڑا کر لیا تھوڑا سا
تم جھگڑا بھی کر لیتی ہو۔ لگتا تو نہیں کہ کسی سے جھگڑا کر سکتی ہو۔میں کل تھوڑا غصہ ہوئی تھی تو شکایت کردی بلکے جھگڑا کر لیا تھوڑا سا
ہاہاہاہاہا یہ تو میرے دوست اچھے سے جاتے ہیں یہ بات میں جھگڑتی نہیں وہی جھگڑتے ہیں مجھے سےتم جھگڑا بھی کر لیتی ہو۔ لگتا تو نہیں کہ کسی سے جھگڑا کر سکتی ہو۔