ناروے کو آپ پروموٹ کر رہے ہیں اور ٹکٹ زیک سے ؟؟؟ٹکٹ کیلئے زیک بھائی سے رابطہ کریں۔
انکا پروگرام ہے ناروے آنے کا۔ یہ نہیں معلوم کب۔ناروے کو آپ پروموٹ کر رہے ہیں اور ٹکٹ زیک سے ؟؟؟
ناروے کو جنت نظیر ایسے ہی نہیں کہا جاتاخوبصورت تصاویر ہیں۔
کھائے گا یا کھلائے گا؟ ہم یہ عموماً کرسمس کے موقع پر مہنگے ترین ریستورانتس میں جاکر کھاتے ہیں ۔ آپنے کھائی ہے کبھی؟جو Lutefisk کھائے گا اس کے بارے سوچا جا سکتا ہے
مستقبل قریب میں نہیں کہ اب یورپ اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے علاوہ اور جگہیں پھرنے کا موڈ ہےانکا پروگرام ہے ناروے آنے کا۔ یہ نہیں معلوم کب۔
آپ شاید lutfisk ایک سرونگ کی بات کر رہے ہوں گے، ان نظاروں کے لیے تو میں پوری کی پوری کاڈ ہی کھا جاؤںجو Lutefisk کھائے گا اس کے بارے سوچا جا سکتا ہے
کھائے اور کھلائے گا۔کھائے گا یا کھلائے گا؟ ہم یہ عموماً کرسمس کے موقع پر مہنگے ترین ریستورانتس میں جاکر کھاتے ہیں ۔ آپنے کھائی ہے کبھی؟
واقعی یورپ شمالی امریکہ کے مقابلے میں شمال میں ہے کہ اوسلو ایڈمنٹن سے کافی اوپر ہےمیں تو ناروے آوں تو وجہ پہلی تصویر روشن شامیں ہے
یعنی افریقہ کے جنگلات؟مستقبل قریب میں نہیں کہ اب یورپ اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے علاوہ اور جگہیں پھرنے کا موڈ ہے
مجھے ریٹنگز سے زیادہ آسانی کیساتھ پوسٹنگ پر توجہ ہوتی ہےایسی چیزیں الگ الگ شئیر کیا کریں تاکہ دل کھول کر داد دی جا سکے۔
البتہ میرا ماننا ایسا ہے کہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات زیادہ خوبصورت ہیں۔ان میں کوئی ایک بھی ایسی تصویر نہیں جس کی منظر کشی یا دید کے لیے ناروے نا آیا جا سکے۔ ناروے واقعی بہت خوبصورت ہے۔
آپ شاید lutfisk ایک سرونگ کی بات کر رہے ہوں گے، ان نظاروں کے لیے تو میں پوری کی پوری کاڈ ہی کھا جاؤں