آپ کو ناروے سیر کیلئے کیوں آنا چاہئے؟

بہت شاندار شئیرنگ ۔ماشااللہ ۔شکریہ ۔۔۔
ہماری تو ناروے سیر کیلئے آنے کی اوقات نہیں ہے۔ لیکن اگر کبھی اللہ تعالیٰ نے توفیق دی تو اپنے عارف کریم صاحب سے ضرور ملنا چاہیں گے ۔
 
ان چوپیس حسین نظاروں اور اتنی اعلیٰ منظر کشی کو صرف ایک زبردست کی ریٹنگ دے کر دل دکھ رہا ہے۔
ایسی چیزیں الگ الگ شئیر کیا کریں تاکہ دل کھول کر داد دی جا سکے۔
ان میں کوئی ایک بھی ایسی تصویر نہیں جس کی منظر کشی یا دید کے لیے ناروے نا آیا جا سکے۔ ناروے واقعی بہت خوبصورت ہے۔

جو Lutefisk کھائے گا اس کے بارے سوچا جا سکتا ہے
آپ شاید lutfisk ایک سرونگ کی بات کر رہے ہوں گے، ان نظاروں کے لیے تو میں پوری کی پوری کاڈ ہی کھا جاؤں :rolleyes::rolleyes:
 
arifkarim

معطل
مستقبل قریب میں نہیں کہ اب یورپ اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے علاوہ اور جگہیں پھرنے کا موڈ ہے
یعنی افریقہ کے جنگلات؟ :grin:

ایسی چیزیں الگ الگ شئیر کیا کریں تاکہ دل کھول کر داد دی جا سکے۔
مجھے ریٹنگز سے زیادہ آسانی کیساتھ پوسٹنگ پر توجہ ہوتی ہے :)

ان میں کوئی ایک بھی ایسی تصویر نہیں جس کی منظر کشی یا دید کے لیے ناروے نا آیا جا سکے۔ ناروے واقعی بہت خوبصورت ہے۔
البتہ میرا ماننا ایسا ہے کہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات زیادہ خوبصورت ہیں۔

آپ شاید lutfisk ایک سرونگ کی بات کر رہے ہوں گے، ان نظاروں کے لیے تو میں پوری کی پوری کاڈ ہی کھا جاؤں :rolleyes::rolleyes:
Slik-koker-du-lutefisk.jpg
 
Top