الار کا سرائیکی میںآنور، اردو میںتوازن اور انگریزی میں بیلنس ترجمہ بنتا ہے۔شمشاد بھائی ٹھیک کہا ناں؟جویریہ مسعود نے کہا:الار کا مجھے نہیں پتہ۔۔۔ کہ کس کو کہتے ہیں
رضوان نے کہا:سارا آپ کی صحبت کا فیض ہے
ویسے یہ آپ نے کوئی طنز تو نہیں کیا۔ بندہ خوش ہوتا پھرے اور اصل میں۔۔۔۔۔۔۔۔
قیصرانی نے کہا:الار کا سرائیکی میںآنور، اردو میںتوازن اور انگریزی میں بیلنس ترجمہ بنتا ہے۔شمشاد بھائی ٹھیک کہا ناں؟جویریہ مسعود نے کہا:الار کا مجھے نہیں پتہ۔۔۔ کہ کس کو کہتے ہیں
بے بی ہاتھی