ارے رضوان بھائی صاحب، بہت خوب حوالہ دیا۔رضوان نے کہا:صاحب مشتاق احمد یوسفی الار کو انہی معنوں میں استعمال کر چکے اور سند ہے ان کا فرمایا ہوا۔ ورنہ ہم کہاں ہماری “الار“ کہاں؟
استاد محترم نے کیا خوب کہی۔ مگر غیر پاکستانی نہیں غیر پنجابی کہنا زیادہ درست ہوگا۔ ویسے ایک لحاظ سے میں بھی غیر پاکستانی ہوں کہ پاکستان 1947 میں بنا مگر ریاست سوات (میرا آبائی علاقہ) پاکستان میں 1969 میں مدغم ہوا۔۔۔اعجاز اختر نے کہا:آپ حضرات و خواتین ایسی جغادری اردو لکھتے ہیں کہ ہمارے بھی اوپر سے گزر جاتی ہے۔ ابھی یہ آخری صفحہ کھولا تو سمجھ میں نہیں آیا کہ کیا بات ہو رہی ہے، پچھلے صفحے پر گیا تو مطلب معلوم ہوا۔ جوجو ہی نہیں، جو جو بھی غیر پاکستانی پڑھے گا تو اسے کہاں معلوم ہوں گے ایسے الفاظ!!،
بہت عجیب لگا، کہ آپ کا علاقہ تو پاکستان میں 1969 میں شریک ہوا اور پاکستان بن گیا۔ مگر آپ ابھی تک غیر پاکستانی ہیں؟جویریہ مسعود نے کہا:استاد محترم نے کیا خوب کہی۔ مگر غیر پاکستانی نہیں غیر پنجابی کہنا زیادہ درست ہوگا۔ ویسے ایک لحاظ سے میں بھی غیر پاکستانی ہوں کہ پاکستان 1947 میں بنا مگر ریاست سوات (میرا آبائی علاقہ) پاکستان میں 1969 میں مدغم ہوا۔۔۔اعجاز اختر نے کہا:آپ حضرات و خواتین ایسی جغادری اردو لکھتے ہیں کہ ہمارے بھی اوپر سے گزر جاتی ہے۔ ابھی یہ آخری صفحہ کھولا تو سمجھ میں نہیں آیا کہ کیا بات ہو رہی ہے، پچھلے صفحے پر گیا تو مطلب معلوم ہوا۔ جوجو ہی نہیں، جو جو بھی غیر پاکستانی پڑھے گا تو اسے کہاں معلوم ہوں گے ایسے الفاظ!!،
جویریہ مسعود نے کہا:استاد محترم نے کیا خوب کہی۔ مگر غیر پاکستانی نہیں غیر پنجابی کہنا زیادہ درست ہوگا۔ ویسے ایک لحاظ سے میں بھی غیر پاکستانی ہوں کہ پاکستان 1947 میں بنا مگر ریاست سوات (میرا آبائی علاقہ) پاکستان میں 1969 میں مدغم ہوا۔۔۔اعجاز اختر نے کہا:آپ حضرات و خواتین ایسی جغادری اردو لکھتے ہیں کہ ہمارے بھی اوپر سے گزر جاتی ہے۔ ابھی یہ آخری صفحہ کھولا تو سمجھ میں نہیں آیا کہ کیا بات ہو رہی ہے، پچھلے صفحے پر گیا تو مطلب معلوم ہوا۔ جوجو ہی نہیں، جو جو بھی غیر پاکستانی پڑھے گا تو اسے کہاں معلوم ہوں گے ایسے الفاظ!!،
زکریا نے کہا:جویریہ مسعود نے کہا:استاد محترم نے کیا خوب کہی۔ مگر غیر پاکستانی نہیں غیر پنجابی کہنا زیادہ درست ہوگا۔ ویسے ایک لحاظ سے میں بھی غیر پاکستانی ہوں کہ پاکستان 1947 میں بنا مگر ریاست سوات (میرا آبائی علاقہ) پاکستان میں 1969 میں مدغم ہوا۔۔۔اعجاز اختر نے کہا:آپ حضرات و خواتین ایسی جغادری اردو لکھتے ہیں کہ ہمارے بھی اوپر سے گزر جاتی ہے۔ ابھی یہ آخری صفحہ کھولا تو سمجھ میں نہیں آیا کہ کیا بات ہو رہی ہے، پچھلے صفحے پر گیا تو مطلب معلوم ہوا۔ جوجو ہی نہیں، جو جو بھی غیر پاکستانی پڑھے گا تو اسے کہاں معلوم ہوں گے ایسے الفاظ!!،
جویریہ باجی معلوم نہ تھا کہ آپ 1969 میں بھی موجود تھیں۔