پھر تو صابر صاحب آپ کو میرے ذوقِ مطالعہ کا بخوبی اندازہ ہوا ہوگا
بس جی ہلکی پھلکی چلتی رہتی ہے آپ دیکھیں تین دفعہ میں 100 صفحے ہی پڑھ سکا ہوں
زاویہ 2
اشفاق احمد
خاک و خون
از ، محمد مقصود شہید
امام اعظم اور علم حدیث
تصنیف علامہ محمد علی صدیقی کاندھلوی
ناشر۔مکتبۃ الحسن
خاک و خون تو شاید نسیم حجازی کا ناول ہے۔۔۔۔ یہ والی کس موضوع پر ہے؟