یہ کس موضوع پر ہیں؟میرے گھر میں بہت کتابیں ہیں،پوری لائبریری ہی سمجھیں،مگر مجھے وقت نہیں ملتا۔
حجتہ اللہ بالغہ کی بہت بڑی بڑی پانچ جلدیں ہیں،سوچ رہی ہوں ،ہمت کرکے شروع کر ہی لوں۔
اسلامی ہے۔۔۔۔۔۔شاہ ولی اللہ کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔یہ کس موضوع پر ہیں؟
ایز ایکسپیکٹڈ۔۔۔۔ یہ ٹارگٹ پورا نہیں ہوپایا کیونکہ ایک دم سے مجھے شدت سے بائیوگرافی پڑھنے کا شوق ہوا اور میں نے یہ کتاب شروع کی اور یقین مانئیے یہ بہترین ہےیہ جنوری کا ٹارگٹ ہے لیکن لگتا نہیں پورا ہوگا۔۔۔ آگے اللہ کی مرضی
مشکل چیزوں سے تو ہم ویسے ہی دور بھاگتے ہیں۔۔۔۔ آپ پڑھئیے۔۔۔۔۔ ہم آپ سے آسان الفاظ میں سمجھ لیا کریں گےاسلامی ہے۔۔۔۔۔۔شاہ ولی اللہ کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔
بہت مشکل کتاب ہے
ٹائٹل میں جو کیلی گرافی ہے ،اس میں کیا لکھا ہوا ہے۔
حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ۱۰ صحابہ کے نام۔۔۔ یہ خطِ کوفی میں ڈئیزائن کیا گیا آرنامنٹ دراصل استنبول کی blue mosque سے لیا گیا ہےٹائٹل میں جو کیلی گرافی ہے ،اس میں کیا لکھا ہوا ہے۔
میں انتظار کروں گی آپ کے شکریے کا میسج کا۔۔۔ ایک بار پڑھیں گی نا، رہ نہیں پائیں گیان شاءاللہ۔ ضرور۔
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا۔
ان شاء اللّہ ضرور ضرور ماہی بٹیا
امید ہے تمام کتب کے مطالعہ کے بعد اس موضوع پر ایک جامع مضمون بھی تحریر کریں گے۔مشرقی پاکستان کی علیحدگی پر میرا مطالعہ جاری ہے۔
آپ کے پاس مولانا خلیل احمد کے ترجمے والی کتاب ہوگی. جس میں اردو کے ایسے الفاظ استعمال ہوئے ہیں جو آج کل متروک ہیں.بہت مشکل کتاب ہے
مولانا محمد منظور نعمانی اس کتاب کے بارے میں لکھتے ہیں:میرے گھر میں بہت کتابیں ہیں،پوری لائبریری ہی سمجھیں،مگر مجھے وقت نہیں ملتا۔
حجتہ اللہ بالغہ کی بہت بڑی بڑی پانچ جلدیں ہیں،سوچ رہی ہوں ،ہمت کرکے شروع کر ہی لوں۔