سید عاطف علی
لائبریرین
یہ کون سی بڑی بات ہے۔ وہاں ۔یہ تو سیدھا سیدھا پائریسی کا کیس لگتا ہے
یہ کون سی بڑی بات ہے۔ وہاں ۔یہ تو سیدھا سیدھا پائریسی کا کیس لگتا ہے
ماشاءاللّہیہ کون سی بڑی بات ہے۔ وہاں ۔
اب آپ بھی "وہاں" استعمال کریں گے۔ عاطف بھائی! آپ سے ایسی غیریت کی امید نہیں تھی۔ حق ہا!یہ کون سی بڑی بات ہے۔ وہاں ۔
بھئی جاسمن آپ کی ناامیدی بجا ۔ جب میں وہاں ہوں گا تو یہاں کہوں گا۔اب آپ بھی "وہاں" استعمال کریں گے۔ عاطف بھائی! آپ سے ایسی غیریت کی امید نہیں تھی۔ حق ہا!
بات درست ہے۔ ہماری کمزوریاں ، ہماری خامیاں، ہمارے مسائل۔۔۔ ہمارے ہیں۔ بس آپ "وہاں" نہ کہا کریں۔ ہمارا ملک، ہمارے مسائل۔۔۔ کچھ بھی اور لفظ کہہ لیا کریں۔بھئی جاسمن آپ کی ناامیدی بجا ۔ جب میں وہاں ہوں گا تو یہاں کہوں گا۔
لیکن سوچیے کہ یہ دکھ تو کم نہیں ہوگا نا۔
ٹھیک ہے بالکل نہیں کہیں گے ، آخر ہم بھی تو پاکستانی ہی ہیں ۔ بس وہاں اس لیے زبان سے نکلا کہ ہم فی الحال یہاں ہیں ۔بات درست ہے۔ ہماری کمزوریاں ، ہماری خامیاں، ہمارے مسائل۔۔۔ ہمارے ہیں۔ بس آپ "وہاں" نہ کہا کریں۔ ہمارا ملک، ہمارے مسائل۔۔۔ کچھ بھی اور لفظ کہہ لیا کریں۔
آپ یقیناً اس سوچ سے نہیں کہیں گے لیکن مجھے ایسے لگے گا کہ آپ نے ان مسائل میں ہمیں اکیلا کر دیا ہے۔
ہم نے ہی تو ٹھیک کرنا ہے۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔ دل سے شکرگزار ہوں۔ اللہ ہمیشہ آپ پہ اپنا فضل و کرم فرمائے ۔ آمین!ٹھیک ہے بالکل نہیں کہیں گے ، آخر ہم بھی تو پاکستانی ہی ہیں ۔ بس وہاں اس لیے زبان سے نکلا کہ ہم فی الحال یہاں ہیں ۔
آپ ہر گز اکیلا نہ سمجھیں ۔ہم آپ کے ساتھ ہیں ۔
لوگو سے پتہ چلتا ہے کہ یہ دونوں کتابیں نیشنل بک فاؤنڈیشن والوں نے چھاپی ہیں۔ نیلی والی کتاب شاید بعد میں چھپی ہے، اس میں تصویر درست ہے۔ یہ غلطی تصویر کے انتخاب کی لگ رہی ہے۔گویا کتاب چھاپنے والوں نے درست تصویر نہیں لگائی۔ اللہ اکبر!!!
یہ وہی رومانی ناول ہے یا کوئی نیا ہے؟ایک فارسی ناول پھر پڑھنا شروع کر دیا۔ رومانی ناول ہے۔
کچھ اچھی معلومات تھیں لیکن مجموعی طور پر کتاب اچھی نہ لگی