آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

فرحت کیانی

لائبریرین
پرانی کتابیں دیکھ رہی تھی تو جسٹس ایم آر کیانی کی کتاب افکار پریشاں نظر آئی۔ دوبارہ بلکہ شاید سہ بارہ پڑھنی شروع کی ہے۔ آج کل کے حالات کے تناظر میں پھر نئی نئی محسوس ہو رہی ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
پرانی کتابیں دیکھ رہی تھی تو جسٹس ایم آر کیانی کی کتاب افکار پریشاں نظر آئی۔ دوبارہ بلکہ شاید سہ بارہ پڑھنی شروع کی ہے۔ آج کل کے حالات کے تناظر میں پھر نئی نئی محسوس ہو رہی ہے۔
صد فی صد درست کہا آپ نے۔۔۔۔
 
زیک

مسافر
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں کچھ بھی نہیں پڑھ رہا۔۔۔۔ ویسے بتانا تو پڑھنے کا تھا۔۔۔ پر میں سوچا اس طرح تو کئی سال میں یہاں مراسلہ نہ کر سکوں گا۔ ویسے گزشتہ دنوں قرۃ العین حید ر کا ترجمہ کیا ناول ہمیں چراغ ہمیں پروانے پڑھا تھا۔۔۔ دلچسپ تھا۔ یہ ہنری جیمز کے ناول پورٹریٹ آف لیڈی کا ترجمہ ہے۔
 
Top