آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

علی وقار

محفلین
ہری اوپیا ختم کیا۔ کچھ خاص مزہ نہیں آیا۔
اب بہاؤ کو دیکھ رہا ہوں۔
ڈاکٹر صاحب! یہ شاید ہڑپا تہذیب سے متعلق ناول ہے۔ برسبیل تذکرہ، کیا اردو میں ایسی کوئی تحقیق ہوئی ہے جس میں اردو ناولوں میں پیش کردہ مختلف تہذیبوں کے حوالے سے کوئی مطالعہ کیا گیا ہو۔میرے خیال میں، اگر یہ کام نہیں ہوا تو ضرور ہونا چاہیے۔
 
Top