شمشاد
لائبریرین
تو پھر یہاں لکھنے کا مقصد؟زمانہ ہوگیا پڑھے ہوئے تو
اس دھاگے کا عنوان ہے "آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟"
آپ دھاگوں کے عنوان کا خیال کیوں نہیں رکھتے؟ یا آپ جان بوجھ کر شرارت کرتے ہیں؟
تو پھر یہاں لکھنے کا مقصد؟زمانہ ہوگیا پڑھے ہوئے تو
طلسم ہوشر با اپنے وقت کی بہترین کتاب ہے
آپ کیا پڑھ رہے ہیں میں جو دوسرے بیان کر رہے ہیں میں نے بھی اسی سے متعلق بیان کیا ہے اوپر طلسم ہوشربا کا ذکر ہوا تو میں نے بھی جواب دے دیا اس میں نے کون سا غلط کام کردیا شایدآپ لوگ مجھ کو یہا ں سے نکالنا چاہتے ہیں
آ
لیجئے مجھے فورم مل گیا اب میں یہاں آؤں گا لیکن کم کم
جنگل کی سیر
یہ کیا ہے
اے حمید کی ناگ ماریا عنبر بھی آج کل کے بچے کیا جانیں یہ داستانیں کیا ہوتی ہیں ٹی وی نیٹ اور موبائل بس
ایویں ای۔ ہم بھی آج کل کے بچے ہیں لیکن ہم نے عنبر ناگ ماریا سے لیکر انسپکٹر جمشید، بوستان خیال سب کچھ پڑھ رکھا ہے۔ طلسم ہوشربا داستان امیر حمزہ کا چوتھا حصہ ہے اور پھر اس چوتھے حصے کی مزید آٹھ جلدیں ہیں۔ داستان امیر حمزہ بھی حکایات کی دنیا کا ایک عجوبہ ہے۔ میرا کہنے کا مطلب ہے کہ آج کل کے بچوں کو اتنا انڈر ایسٹیمیٹ نہ کیا کریں۔ ایوں سپر ہیرو بنتے رہتے ہیں پرانے بابے۔