کتاب کے بارے میں مختصر بتائیے گاآئی ایم ریڈنگ ، دی ریٹرن آف دی نیٹو، بائے تھامس ہارڈی
میں پرانا نہیں ہو جناب ابھی صرف 30 کے پاس پہنچا ہوں اور تیسری جماعت ہی سے ادبی ماحول کی بناء پر مطالعہ کا شوق تھا اور آپ کی مہربانی ذاتیات پر نہ اترا کریں آپ کے بولنے کا انداز ہی بتارہا ہے کہ آپ کتنے ادبی ہیں اور کتنا مطالعئہ ہے
پہل کس نے شروع کی لہجہ انداز میری کسی سے دشمنی نہیں ان کا یہ جواب ہو سکتا تھا کہ ایسی کوئی بات نہہیں ہے پڑھنے والے اب بھی ہیں لیکن ان کی تعداد میں کمی آئے ہے اگر ان کے گھر میں کوئی ایسی بات کرتا تو کیا ان کا لہجہ گھر میں بھی ایسا ہی ہوتا ٹھیک ہے آئندہ خیال رکھوں گا لیکن دوسروں کو بھی سمجھائیں کی دوسروں کی اقدار کا خیال رکھیں کہایویں ای۔ ہم بھی آج کل کے بچے ہیں لیکن ہم نے عنبر ناگ ماریا سے لیکر انسپکٹر جمشید، بوستان خیال سب کچھ پڑھ رکھا ہے۔ طلسم ہوشربا داستان امیر حمزہ کا چوتھا حصہ ہے اور پھر اس چوتھے حصے کی مزید آٹھ جلدیں ہیں۔ داستان امیر حمزہ بھی حکایات کی دنیا کا ایک عجوبہ ہے۔ میرا کہنے کا مطلب ہے کہ آج کل کے بچوں کو اتنا انڈر ایسٹیمیٹ نہ کیا کریں۔ ایوں سپر ہیرو بنتے رہتے ہیں پرانے بابے۔
پہل کس نے شروع کی لہجہ انداز میری کسی سے دشمنی نہیں ان کا یہ جواب ہو سکتا تھا کہ ایسی کوئی بات نہہیں ہے پڑھنے والے اب بھی ہیں لیکن ان کی تعداد میں کمی آئے ہے اگر ان کے گھر میں کوئی ایسی بات کرتا تو کیا ان کا لہجہ گھر میں بھی ایسا ہی ہوتا ٹھیک ہے آئندہ خیال رکھوں گا لیکن دوسروں کو بھی سمجھائیں کی دوسروں کی اقدار کا خیال رکھیں کہ
ابھی بھی اپنے الفاظ پر غور کریںسر آپ نے کبھی شوخ مزاج لڑکے نہیں دیکھے؟؟ میرے لہجے میں کیا کرنٹ بھرا تھا؟ میں تو سب سے ایسے ہی بات کرتا ہوں، سب میرے دوست ہیں۔ میرے تو اساتذہ بھی میرے دوست ہیں، میں یونیورسٹی ختم ہو جانے کے باوجود اساتذہ سے بحثیت دوست جا کر ملتا ہوں اور خوب گپ شپ رہتی ہے۔ یہاں محفل پر بھی اس قدر پیارا اور دوستانہ ماحول ہے کہ مجھے لہجہ بدلنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ ہاہاہاہاہاہا مجھے بڑی ہنسی آئی آپ کی باتیں پڑھ کر۔ میں پانی پی رہا تھا کہ ہنسی کا فوارہ چھوٹ گیا۔ میں پچھلے سال گھر شادی کی بات کی تو جواب ملا کہ ابھی بچے ہو، اب آپ کی زبانی پتہ چلا کہ میں اب بچہ نہیں رہا تو میں ضرور کوشش مقرر کروں گا امید ہے کامیابی سے ہمکنار ہوں گا۔
اچھا میرے سے غلطی ہو گئی کہ میں نے پنگا لیا، قسم سے مجھے نصیحت ہو گئی ہے، کہ ہر ایک سے بے تکلفی کا مظاہرہ نہیں کرنا۔ اب آپ یہاں موضوع سے ہٹ کر مراسلات ارسال کرنا چھوڑیے اور کوئی اچھے والا منتظم اگر چاہے تو ہمارے یہ مراسلات حذف کر دیں تا کہ دھاگے کا حسن باقی رہے۔
سبحان اللٰہ آپ بھیاصل میں ان کے ساتھ گھریلو پریشانی ہے جس کی وجہ سے یہ الٹی سیدھی باتیں کرتے رہتے ہیں۔
ان کو ہمدردی کے دو بول چاہیں اور کچھ نہیں۔
ہم سبکو ان سے ہمدردی ہے اور اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ان کی مشکلیں اور پریشانیاں دور فرمائے۔
سبحان اللٰہ آپ بھیاصل میں ان کے ساتھ گھریلو پریشانی ہے جس کی وجہ سے یہ الٹی سیدھی باتیں کرتے رہتے ہیں۔
ان کو ہمدردی کے دو بول چاہیں اور کچھ نہیں۔
ہم سبکو ان سے ہمدردی ہے اور اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ان کی مشکلیں اور پریشانیاں دور فرمائے۔
ایک ذپ کے فاصلے پر ہیںابن صفی کی کتابیں کہاں سے مل سکتی ہیں؟
ایک ذپ کے فاصلے پر ہیں