اگر پوچھا جائے کونسی بار
تو تعداد یقیناً سینکڑوں میں تو آنی ہے
ایک سال میں کتنی بار ختم کرتے ہیں اسے؟
برادرم محمد وارث سے تو بعید نہیں کہ وہ دیوان غالب کا ختم بھی کراتے ہوں۔
برادرم محمد وارث سے تو بعید نہیں کہ وہ دیوان غالب کا ختم بھی کراتے ہوں۔
ارے صاحب یہ بھی کوئی گننے کی چیز ہے۔
آپ نے تو لاجواب ہی کر دیا۔ ویسے میں جب بھی لاہور سسرال جاتا ہوں تو کہتا ہوں ذرا اپنے داتا صاحب حاضری لگوا آؤں تو وہ سمجھ جاتے ہیں کہ انارکلی پرانی کتابوں کیلیے جا رہا ہے
دیوانوں کو کیا غرض کہ دنیا انہیں دیوانہ کہتی ہے ۔برادرم محمد وارث سے تو بعید نہیں کہ وہ دیوان غالب کا ختم بھی کراتے ہوں۔
آج کل سیریت نبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔ سٹارٹ کی ۔۔
عبداللہ حسین کا ناول "نادار لوگ" پھرسے پڑھ رہاہوں کوئی بیسویں بار
مہاتما گاندھی کی آپ بیتی The Story of My Experiments with Truth کا اردو ترجمہ 'تلاشِ حق' زیر مطالعہ ہے۔ گو کہ حد سے زيادہ سچ بولنے کی وجہ سے کتاب نے اُن کی شخصیت کے کئی کمزور پہلوؤں کو بھی نمایاں کیا ہے لیکن بحیثیت مجموعی کتاب میں سچ اور سادگی اتنی ہے کہ اُن کی شخصیت آپ کا دل موہ لیتی ہے۔ ویسے کتاب ابھی آدھی ہوئی ہے، دیکھیں کب تک مکمل کر پاتا ہوں۔
کس کی لکھی ہوئی ہے؟