زبیر مرزا
محفلین
مستعار نہیں تحفہ کہیں
میں جون ایلیا کے کلام شاید کا مقدمہ پڑھہ رہا ہوں اور جون کی نثرنگاری پر عش عش کررہاہوں
( بصد شکریہ محب علوی)
مستعار نہیں تحفہ کہیں
ایڈورڈ سعید! ، کیا خوب انتخاب ہے!Culture And Imperialism by Edward said
موسی سے مارکس تک
سید سبط حسن
Our Lady of Alice Bhatti
Mohammad Hanif
جارج اورویل کی کتاب اینیمل فارم کو میں نے آرکائیو ڈاٹ کام سے اتارا ہے۔ ای پب شکل میں تھی۔ اسے کیلیبر پروگرام کی مدد سے ٹیکسٹ اور پھر ڈی او سی شکل میں بدل کر لائن بریکس ختم کیں اور پھر موبی پاکٹ پروگرام کی مدد سے موبی شکل میں تبدیل کیا اور پھر اب کنڈل پر تیار ہے۔ امید ہے کہ اچھی ثابت ہوگی کیونکہ اس کی بہت تعریف سن چکا ہوں۔ بدقسمتی سے یہ کتاب کنڈل فارمیٹ میں www.amazon.com پر فری نہیں تھی جس کے لئے آرکائیو ڈاٹ کام کا سہارا لینا پڑا
مستعار نہیں تحفہ کہیں
میں جون ایلیا کے کلام شاید کا مقدمہ پڑھہ رہا ہوں اور جون کی نثرنگاری پر عش عش کررہاہوں
( بصد شکریہ محب علوی)
آپ ابھی تک نونہال ہیں؟
اگر پوچھا جائے کونسی باردیوانِ غالب