سید ذیشان
محفلین
کوچہ آلکساں سے آپ کی رکنیت معطل کرنے کی سفارش بھیج رہا ہوں میں۔
بیچ میں ایک آدھ اور کتاب بھی سن ڈالی۔
اب تو معطلی یقینی ہے۔
کوچہ آلکساں سے آپ کی رکنیت معطل کرنے کی سفارش بھیج رہا ہوں میں۔
اس کا تو آپ کو باقاعدہ شوکاز جاری کیا جائے گا۔۔۔بیچ میں ایک آدھ اور کتاب بھی سن ڈالی۔
اب تو معطلی یقینی ہے۔
یہ تو جلدی ہی کام بن گیا!!!مکمل کر لی آخرکار۔
آپ کہاں تک پہنچے؟
محبان ریاضی کے لیے اگلی کتاب جس کی اشاعت کا شدت سے انتظار ہے۔۔ وہ ہے۔۔۔
Max Tegmark کی Our Mathematical Universe
میکس ٹیگ مارک MIT میں فلکیات کا معروف پروفیسر ہے۔ Ultimate Universe کے نظریہ کا حامی ہے۔ طبعیات میں اگرچہ یہ ابھی کوئی ثابت شدہ نظریہ نہیں لیکن ٹیگ مارک کا ماننا ہے کہ Mathematical constructions محض تصوراتی نہیں بلکہ فطری وجود رکھتے ہیں۔ یعنی اس کا اصرار ہے کہ ریاضی۔۔۔ صرف اور صرف ریاضی ہے جو وجود رکھتا ہے۔ یعنی آپ کے ارد گرد جو کچھ بھی ہے، یہ سب Mathematical Constructions کی Manifestation ہے۔ حتی کہ خود آپ بھی ۔۔۔ ۔!
بلکہ اس سے بھی تعجب خیز ۔۔کہ اس منطق کی رو سے ۔۔ خالی سیٹ {} بھی "وجود" رکھتا ہے۔ گویا ایسی کائنات جو مادہ ، توانائی تو درکنار۔۔۔ زمان و مکان سے بھی خالی ہے!
موضوع ایسا ہے کہ یہاں سائنس اور فلسفہ میں تفریق کرنا مشکل ہے۔
تفصیل کے لیے کتاب کے منتظر ہیں۔
یہ تو جلدی ہی کام بن گیا!!!
ورنہ میں نے وصیت لکھ دی تھی کہ اپنے بھی بچوں کو وصیت کردینا کے اوپر والے کسی بندے کا سید ذیشان نامی دوست کبھی کتاب پڑھے گا اُس کا تبصرہ میرے قریب کھڑا کر ہو سُنا دینا!!!
میں نے تو اُسی دن پڑھ لی تھی جس دن آپ سے پوچھا تھا!!!
کیسی لگی
یہ تو آپ کی پسند ہے ناں !!!ہاہاہا
مجھے تو اچھی لگی۔ اگرچہ پہلی دو کتابیں اس سے بہتر لگی تھیں۔
یہ کس کتاب کے بارے بات ہو رہی ہے بھلا؟یہ تو آپ کی پسند ہے ناں !!!
ہاں جی ! میں بھی اکثر پڑھتا رہتا ہوں!!!بھئی میں تو اجکل بس پڑھ رہی ہوں
The Mountains Echoedیہ کس کتاب کے بارے بات ہو رہی ہے بھلا؟
سمجھےہاں جی ! میں بھی اکثر پڑھتا رہتا ہوں!!!
دوسروں کے فیس بک اسٹیٹس اپڈیٹس، ٹویٹس، ایس ایم ایسز
نہیں تو!!!
ویسے لگتا ہے کچھ سمھ ہی گئے ہیں بھلکڑ بھائینہیں تو!!!
نہیں میں بچپن سے ہی ناسمجھ واقع ہوا ہوں !!!اگر کسی طریقے وضاحت ممکن ہو سکے تو ممنون ہوں گا!!!ویسے لگتا ہے کچھ سمھ ہی گئے ہیں بھلکڑ بھائی
نہی طریقہ تو ایک ہی تھا کاٹے والا اپ کو وہ ہی سمجھ نہی آیا تو اب عینی مینی کیا کرےنہیں میں بچپن سے ہی ناسمجھ واقع ہوا ہوں !!!اگر کسی طریقے وضاحت ممکن ہو سکے تو ممنون ہوں گا!!!
آپ نے بھی لازماََ پڑھ ہی لی ہوگی!!!یہ کس کتاب کے بارے بات ہو رہی ہے بھلا؟
کاٹے سے تو کسی کو چُپ کروایا جاتا ہے !!!نہی طریقہ تو ایک ہی تھا کاٹے والا اپ کو وہ ہی سمجھ نہی آیا تو اب عینی مینی کیا کرے
کاٹے سے تو کسی کو چُپ کروایا جاتا ہے !!!
مطلب!!!