قیصرانی
لائبریرین
جی بالکلکیا عربی کتابوں کے بارے میں کچھ قلم کشائی کرسکتے ہیں ؟
جی بالکلکیا عربی کتابوں کے بارے میں کچھ قلم کشائی کرسکتے ہیں ؟
ہو گئی مکمل۔ پہلی بار پوری پڑھ لیمیں نے کئی بار پڑھنے کی کوشش کی ہے
دیوتا کے اکیاون اور اس سے آگے کے حصے نہیں مل رہے
ساٹھ سے زیادہ شائع ہو چکے ہیں۔ لیکن نیٹ پر پچاس تک ہی شیئر کئے گئے ہیںمیرا خیال ہے کہ صرف 50 حصے ہوں گے۔
اچھی کتاب ہےمیں نے دو دفعہ پڑھی ہے
کچھ تھوڑا سا تعارف۔۔چراغ جلتا رہا
مصنف بورس پولیوائے
مترجم انور عظیم
روسی طرز معاشرت کے تناظر میں سرمایہ داری کے زوال اور اشتراکی انقلاب کے بعد عوام کی زندگی میں جو تغیر آیا ناول کی کہانی اس کے گرد گھومتی ہے مجھےیہ ناول کچھ خاص پسند نہیں آیا بہت خشک اور بور ناول ہےکچھ تھوڑا سا تعارف۔۔
موضوع وغیرہ
چراغ جلتا رہا
مصنف بورس پولیوائے
مترجم انور عظیم
ترجمہ کس زبان سے کیا گیا ہے؟ کیا ناول اصل زبان باآسانی مل جاتی ہے؟روسی طرز معاشرت کے تناظر میں سرمایہ داری کے زوال اور اشتراکی انقلاب کے بعد عوام کی زندگی میں جو تغیر آیا ناول کی کہانی اس کے گرد گھومتی ہے مجھےیہ ناول کچھ خاص پسند نہیں آیا بہت خشک اور بور ناول ہے
واہ واہ !! کیا کتاب چنی ہے، منصور جی۔آوازِ دوست، مختار مسعود