فرحت کیانی
لائبریرین
میں اس وقت 'Letters to Quaid-i-Azam' شروع کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہوں یا پھر ایوب خان کی 'Friends, Not Masters' پڑھوں گی۔
اس کا ترجمہ روسی زبان سے اردو میں کیا گیا ہےترجمہ کس زبان سے کیا گیا ہے؟ کیا ناول اصل زبان باآسانی مل جاتی ہے؟
آپ کا مضمون مکمل ہو گیا؟آج کل کچھ پڑھنے کو جی نہیں چاہتا صرف سو کر وقت گذار رہے ۔۔۔ ۔
افسوس تو بہت ہوتا ہے لیکن کیا کریں دل ہی نہیں لگتا۔
بالکل۔ میں انتظار کروں گی۔ہاں اپو پڑھیں گی آپ کیا ۔۔۔ ۔کل بھیجتا ہوں آپ کو
تب تو اصل ناول مل بھی جائے ، کوئی فائدہ نہیںاس کا ترجمہ روسی زبان سے اردو میں کیا گیا ہے
کیسی لگی؟ مجھے تو مصنفین ماؤنٹبیٹن سے کافی مرعوب لگے تھے۔freedom at midnight by larry collins and dominique lapierre پڑھی ہے
آپ نے مجھے اس کتاب کےاس نسخے کی یاد دلا دی جسےمیں نے بڑے چاؤ سے خریدا تھا اورجس کو ایک صاحب پڑھنے کے لئے لے گئے اور پھر میں نے کبھی اس کا منہ دیکھا کیونکہ ان سے کوئی اور صاحب لے گئے تھے جس کے بارے میں انہیں یاد نہیں رہا تھا کہ کون تھا۔کلیات منیر نیازی
ایسا تو ہوتا ہےآپ نے مجھے اس کتاب کےاس نسخے کی یاد دلا دی جسےمیں نے بڑے چاؤ سے خریدا تھا اورجس کو ایک صاحب پڑھنے کے لئے لے گئے اور پھر میں نے کبھی اس کا منہ دیکھا کیونکہ ان سے کوئی اور صاحب لے گئے تھے جس کے بارے میں انہیں یاد نہیں رہا تھا کہ کون تھا۔
آپ ٹھیک کہہ رہے یہ ایشو ہی ایسا ہے کہ اس پر مکمل طور پر نیوٹرل ہوکر بات کرنا بہت مشکل کام ہے۔۔۔ بہتر کتاب ہے لیکن ایک انگریز کی لکھی ہوئی ہے اور یہ محسوس بھی ہوتا ہے۔۔۔کیسی لگی؟ مجھے تو مصنفین ماؤنٹبیٹن سے کافی مرعوب لگے تھے۔
اسی لئے میں اپنی کتابوں کی بڑی حفاظت کرتی ہوں بھئی بڑی مہنگی ہوتی ہیں۔۔۔ایسا تو ہوتا ہے
میں تو کتاب چوری کرنے کو بھی ثواب کا کام سمجھتی ہوں
اسی لئے میں اپنی کتابوں کی بڑی حفاظت کرتی ہوں بھئی بڑی مہنگی ہوتی ہیں۔۔۔
کتاب کنڈل پر ہو تو چوری نہیں ہو سکتیاسی لئے میں اپنی کتابوں کی بڑی حفاظت کرتی ہوں بھئی بڑی مہنگی ہوتی ہیں۔۔۔