احسن محی الدین
محفلین
"اور لائن کٹ گئی" از مولانا کوثر نیازی
تاریخَ پاکستان اور سیاست سے دل چسپی رکھنے والوں کے لئے اس میں بہت کچھ ہے
تاریخَ پاکستان اور سیاست سے دل چسپی رکھنے والوں کے لئے اس میں بہت کچھ ہے
کیا یہ ایک ناول ہے یا افسانوں کا مجموعہ ہے؟تھکے ہارے ۔۔۔ خدیجہ مستور
کیا یہ ایک ناول ہے یا افسانوں کا مجموعہ ہے؟
کیسی کتاب لگی؟؟؟
محمد اسامہ سَرسَری صاحب کے لکھے شاعری کے اسباق پڑھے جا رہے ہیں آج کل
آپ یہاں سے نتیجہ اخذ کر سکتے ہیں ۔ ابھی تک پانچ اسباق مکمل ہوئے ہیںیعنی کیا شاعری اکتسابی بھی ہو سکتی ہے اور اس کے اسباق کے مطالعہ سے بھی اس پر عبور حاصل کیا جا سکتا ہے؟
آپ کا تجربہ کیسا رہا؟
ابھی تک تو زبردستکیسی کتاب لگی؟؟؟
تو ذرا بتائیں تو ڈیٹیل میں۔۔۔ابھی تک تو زبردست
تو آپ بھی کتاب چوری کرتی ہیںایسا تو ہوتا ہے
میں تو کتاب چوری کرنے کو بھی ثواب کا کام سمجھتی ہوں
واقعی زبردست ہے ۔۔۔ ۔ دل کرتا ہے اقتباسات شیئر کرنے کو مگر لکھنے سے دل گھبراتا ہے ۔ میری ٹائپنگ بہت سلو ہے۔
امیج بنا کے ڈال دو یارا لوگو۔۔۔۔۔میرا بھی یہی مسئلہ تھا۔
ناٹ الاؤڈ۔امیج بنا کے ڈال دو یارا لوگو۔۔۔ ۔۔
امیج کا یہ فائدہ ہے کہ اسے کوئی دوسرا رکن یونی کوڈ کر سکتا ہےناٹ الاؤڈ۔
جی۔امیج کا یہ فائدہ ہے کہ اسے کوئی دوسرا رکن یونی کوڈ کر سکتا ہے
شام کو کوشش کرتا ہوں۔تو ذرا بتائیں تو ڈیٹیل میں۔۔۔