جناب آپ اپنے کمپیوٹر یا اسمارٹ فون میں من پسند کتابیں ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھ سکتے ہی۔ ہم تو ایسا ہی کرتے ہیں۔ نئی کتابیں تو اب کم ہی خریدتے ہیں۔اسے کیا کہوں "بدقسمتی"شومئی قسمت"بہت بچگانہ سے الفاظ لگ رہے ہیں کئی ماہ ہوگئے ہیں کوئی نئی کتاب نہیں پڑھ پایا۔
ایک لائبریری تھی پرائیویٹ وہ اب جواب دے گئی سرکاری لائبریری ہے نہیں اگر ہوئی بھی تو ہمیں جانے کون دے گا۔
کبھی کبھی من خون کے آنسو روتا ہے پھر مالک کی تقسیم سمجھ کر چپ ہو رہتے ہیں۔
جانے کیسا قہر ہے اور ہم ہیں دوستو!
کتاب سے بے بہر شہر ہے اور ہم ہیں دوستو!
خوب است کئی بار کوشش کی لیکن صفحہ کی جگہ کوئی نہ لے پایا۔جناب آپ اپنے کمپیوٹر یا اسمارٹ فون میں من پسند کتابیں ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھ سکتے ہی۔ ہم تو ایسا ہی کرتے ہیں۔ نئی کتابیں تو اب کم ہی خریدتے ہیں۔
بھئی تھوڑا بہت سمجھوتہ تو کرنا پڑتا ہے۔ ہم نے تو بلا مبالغہ درجنوں ای بکس پڑھ ڈالی ہیں۔خوب است کئی بار کوشش کی لیکن صفحہ کی جگہ کوئی نہ لے پایا۔
خوب است کئی بار کوشش کی لیکن صفحہ کی جگہ کوئی نہ لے پایا۔
جی بجا فرمایا آپ نے ۔کوشش کر رہا ہوں۔لیکن کچھ مسائل بھی ہیں جیسے مجھے بمشکل ہی تنہائ ملتی ہے جب کوئی برقی آلہ میرے پاس ہوبھئی تھوڑا بہت سمجھوتہ تو کرنا پڑتا ہے۔ ہم نے تو بلا مبالغہ درجنوں ای بکس پڑھ ڈالی ہیں۔
کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہوتا ہے۔
ای بکس کی دُنیا بھی اپنے اندر بہت دلکشی رکھتی ہے۔
جی بجا فرمایا آپ نے ۔کوشش کر رہا ہوں۔لیکن کچھ مسائل بھی ہیں جیسے مجھے بمشکل ہی تنہائ ملتی ہے جب کوئی برقی آلہ میرے پاس ہو
پھر تو واقعی آپ کا کیس جینئن ہے۔جی بجا فرمایا آپ نے ۔کوشش کر رہا ہوں۔لیکن کچھ مسائل بھی ہیں جیسے مجھے بمشکل ہی تنہائ ملتی ہے جب کوئی برقی آلہ میرے پاس ہو
اگر ممکن ہو تو کنڈل ای ریڈر لے لیں تو شاید آپ اپنی رائے سے کسی حد تک رجوع کر لیں۔خوب است کئی بار کوشش کی لیکن صفحہ کی جگہ کوئی نہ لے پایا۔
اٰمین ثم اٰمیناللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانی فرمائے۔آمین
جنوبی پنجاب سے تعلق ہے۔پھر تو واقعی آپ کا کیس جینئن ہے۔
برسبیلِ تذکرہ، آپ کی رہائش کہاں ہے؟ میرا مطلب ہے کون سے صوبے، کون سے علاقے میں۔
مولا دے بندہ لے۔اگر ممکن ہو تو کنڈل ای ریڈر لے لیں تو شاید آپ اپنی رائے سے کسی حد تک رجوع کر لیں۔
ما شاءاللہ۔ آپ کا تعلق تو علم دوست سابقہ ریاست بہاولپور سے ہے۔جنوبی پنجاب سے تعلق ہے۔
تھوڑا فاصلہ ہے ہمارے اوروہاں کے اطراف میں۔ما شاءاللہ۔ آپ کا تعلق تو علم دوست سابقہ ریاست بہاولپور سے ہے۔
یہ بات کچھ سمجھ نہیں آئی۔ کیا آپ نے عزیز کو شادی کے موقع پر کتابیں خرید کر دیں؟پھر بعدمیں پیسے جوڑےتھے نیشنل بک فاؤنڈیشن سے خریداری کیلئے لیکن ایک عزیز کی شادی آگئی وہ بھی "عشق کتب" میں سرتاپا ڈوبے ہوئے تھے تو انہیں پوری خریداری کر کےدے دی۔
جی میرے دل میں یہ تحریک پیدا ہوئی انکی شادی کا سن کر کہ کتابیں خرید کر انہیں بطور تحفہ دوں جب میں نے اپنی یہ سوچ ان کے سامنے رکھی تو انہوں نے کہا تیری آواز مکے مدینے۔یہ بات کچھ سمجھ نہیں آئی۔ کیا آپ نے عزیز کو شادی کے موقع پر کتابیں خرید کر دیں؟
ماشاءاللہ! اللّٰہ ایسا کتاب دوست، دوست سب کو دے۔جی میرے دل میں یہ تحریک پیدا ہوئی انکی شادی کا سن کر کہ کتابیں خرید کر انہیں بطور تحفہ دوں جب میں نے اپنی یہ سوچ ان کے سامنے رکھی تو انہوں نے کہا تیری آواز مکے مدینے۔