آپ کی انٹرنیٹ رفتار

آپ کے انٹرنیٹ کی کیا سپیڈ ہے؟


  • Total voters
    48

قیصرانی

لائبریرین
میں نے سنا تھا کہ یورپ میں انٹرنیٹ بہت تیز ہے مگر لگتا ہے عام نہیں ہے
آپ کے گھر میں انٹرنیٹ کی ڈاؤنلوڈ سپیڈ کیا ہے؟ اوپر رائے شماری میں حصہ لیں۔
عموماً گھروں میں ہائی سپیڈ اتنا بھی ہائی نہیں رہتا :)
 

دلاور خان

لائبریرین
زکریا بھائی، اولین مراسلے میں اسپیڈ ٹیسٹ ڈاٹ نیٹ یا ایسی کسی دوسری سروس کا ربط بھی دے دیں۔ :) :) :)

ویسے گھر پر تو ہمارے یہاں پانچ ایم بھی کے آس پاس کی اسپیڈ ہوتی ہے جبکہ آفس میں سات آٹھ سو ایم بی کی۔ :) :) :)
سات آٹھ سو ایم بی تو یقیناً مزیدار اسپیڈ ہے:)
یہ ڈی ایس ایل کینیکشن ہے یا کوئی اور؟
 

MuhammadAsfand

محفلین
جناب 8 ایم بی کے کنکیشن پر 1۔400 سے 1۔600 کے درمیان سپیڈ آےی ہے اسکے ساتھایک DSLپر ایک 3۔1 ایم بی ایو بھی ملتی ہے یوں سپیڈ 50 تک جا تی ہے یہ میرے ایک دوست کے پاس ہے میرے آپنے پاس جو ہے اس بل 2300 ہے وہ بھی ایک دو دن میں آپ کو سارا سسٹم دکھاؤ گا
 

arifkarim

معطل
اب فائبر ٹو ہوم کنکشن لیا ہے۔ 1 گیگابٹ فی سیکنڈ کہتے ہیں مگر مجھے ڈاؤنلوڈ اور اپلوڈ سپیڈ 600 سے 700 میگابٹ فی سیکنڈ مل رہی ہے
پریکٹیکل اور تھیوریٹیکل رفتار میں فرق ہے۔ ویسے کیا گھر میں کوئی سرور کھولا ہوا ہے جو اتنا زیادہ رفتار کی ضرورت آن پڑی؟
 
ہماری بلڈنگ میں بھی فائبر آپٹیکل کیبل نیٹ ہے
ڈاؤنلوڈ سپیڈ ہے 73.33 میگا بائٹ
اپلوڈ سپیڈ 6 میگا بائٹ

موبائل فون کمپنی کے نیٹ سپیڈ ہے 22 میگابائٹ
اپلوڈنگ 2 میگابائٹ
 
Top