arifkarim
معطل
پھر تو کافی سستا ہے۔ ہمارے پاس یہی پیکیج کیبل سبسکرائبر کیساتھ 100 ڈالر ماہانہ میں ملتا ہے۔ یہاں یہی مسئلہ ہے کہ کیبل سبسکرائب کئے بغیر فائبر نہیں ملتا۔پچاس ڈالر ماہانہ
پھر تو کافی سستا ہے۔ ہمارے پاس یہی پیکیج کیبل سبسکرائبر کیساتھ 100 ڈالر ماہانہ میں ملتا ہے۔ یہاں یہی مسئلہ ہے کہ کیبل سبسکرائب کئے بغیر فائبر نہیں ملتا۔پچاس ڈالر ماہانہ
واقعی سستا ہے۔ جبکہ ہمارے ہاں اس وقت 50 ایم بی کا کنکشن 15000 روپے ماہوار ہے۔پچاس ڈالر ماہانہ
تجمل بھائی اگر آپ کو فری میں فائبر آپٹیکل کیبل نیٹ کا کنکشن چاہیے تو کویت میں آکر ہمارے والی بلڈنگ میں رہائش اختیار کر لو انٹرنیٹ فری میں مل جائے گا اور بجلی بھی نہیں جائے گئواقعی سستا ہے۔ جبکہ ہمارے ہاں اس وقت 50 ایم بی کا کنکشن 15000 روپے ماہوار ہے۔
یہ بھی موبائل سروس پرووائیڈرز کے 3 جی 4 جی شروع کرنے کے بعد ہوا ہے ورنہ پہلے تو 25000 روپے ماہوار تھا۔
اتنی اچھی پیشکش کے لیے بہت بہت شکریہ۔تجمل بھائی اگر آپ کو فری میں فائبر آپٹیکل کیبل نیٹ کا کنکشن چاہیے تو کویت میں آکر ہمارے والی بلڈنگ میں رہائش اختیار کر لو انٹرنیٹ فری میں مل جائے گا اور بجلی بھی نہیں جائے گئ
بس تھوڑا رینٹ زیادہ ہے صرف 475 کویتی دینار
پورا سال نا بجلی و پانی کا بل اور نا انٹرنیٹ کااتنی اچھی پیشکش کے لیے بہت بہت شکریہ۔
میں تو اسی بات عمل کروں گا کہ
دور کے ڈھول سہانے
اپارٹمنٹ کے سائز پر منحصر ہے مگر رینٹ اتنا زیادہ نہیںتجمل بھائی اگر آپ کو فری میں فائبر آپٹیکل کیبل نیٹ کا کنکشن چاہیے تو کویت میں آکر ہمارے والی بلڈنگ میں رہائش اختیار کر لو انٹرنیٹ فری میں مل جائے گا اور بجلی بھی نہیں جائے گئ
بس تھوڑا رینٹ زیادہ ہے صرف 475 کویتی دینار
یعنی 163266.22 روپے ۔پورا سال نا بجلی و پانی کا بل اور نا انٹرنیٹ کا
ماہانہ رینٹ ہے یہ ہی تو مصیبت ہےیعنی 163266.22 روپے ۔
ویسے یہ رینٹ سالانہ ہے یا ماہانہ؟
روپے میں کنورٹ نہ کریں تو مصیبت کچھ کم رہے گیماہانہ رینٹ ہے یہ ہی تو مصیبت ہے
رینٹ دیتے ہوے میرے دل پر کیا گزرتی ہے یہ مجھے ہی پتا ہے ویسے دینا تو میاں صاحب نے ہی ہوتا ہے بس مجھے ہول پڑ رہے ہوتے ہیں اتنا کرایہ دیتے ہوئےاپارٹمنٹ کے سائز پر منحصر ہے مگر رینٹ اتنا زیادہ نہیں
یہ بات بھی ٹھیک ہے لیکن کیا کریں ہم بھی تو پاکستانی ہی ہیںروپے میں کنورٹ نہ کریں تو مصیبت کچھ کم رہے گی
ادھر ناروے میں بھی کچھ دیسیوں کو یہی ’’عارضہ‘‘ لاحق ہے کہ دنیا کے مہنگے ترین ملک میں رہتے ہوئے بھی قیمتیں پاکستانی روپوں میں حساب کرتے ہیںروپے میں کنورٹ نہ کریں تو مصیبت کچھ کم رہے گی
ایک اور حل یہ ہو سکتا ہے کہ تنخواہ کو بھی روپے میں کنورٹ کر لیا کریںیہ بات بھی ٹھیک ہے لیکن کیا کریں ہم بھی تو پاکستانی ہی ہیں
آپ کے گھر میں انٹرنیٹ کی ڈاؤنلوڈ سپیڈ کیا ہے؟ اوپر رائے شماری میں حصہ لیں۔
خیال رہے کہ یہ وہ سپیڈ ہے وہ آپ نے چیک کی ہو نہ کہ وہ جس کا ISP نے وعدہ کیا ہو۔
اور ہو سکے تو یہ بھی بتا دیں کہ آپ کے پاس کس قسم کی انٹرنیٹ سروس ہے۔
آپ اپنی سپیڈ یہاں ٹیسٹ کر سکتے ہیں۔
4 جی انٹرنیٹ سپیڈ 32.54 ایم بینئے گھر میں شفٹ ہونے کے بعد ٹیلی نار والوں نے 30/10 کا پیکیج دیا تھا لیکن اسپیڈ زیادہ ہی مل رہی ہے:
یاد رہے کہ ہمارے پاس فائبر شائبر نہیں ہے۔ یہ اسپیڈ VDSLٹیکنالوجی کی ہے جو عام انالوگ فون کی تار پر چلتا ہے۔
pics or never happened!4 جی انٹرنیٹ سپیڈ 32.54 ایم بی
اپلوڈ 29 ایم بی ہے
آپ نے نیا گھر ایکسچینج یا الیکٹرانک کیبنیٹ کے قریب سوچ کر لیا ہوگا ۔ میری ڈی ایس ایل پر پندہ بیس سے زیادہ نہیں آتا تھا ۔ آج کل تو ایک دو ایم بی تھری جی پر گزارہ ہے۔نئے گھر میں شفٹ ہونے کے بعد ٹیلی نار والوں نے 30/10 کا پیکیج دیا تھا لیکن اسپیڈ زیادہ ہی مل رہی ہے:
یاد رہے کہ ہمارے پاس فائبر شائبر نہیں ہے۔ یہ اسپیڈ VDSLٹیکنالوجی کی ہے جو عام انالوگ فون کی تار پر چلتا ہے۔