ہم کچھ ایسے لوگوں کو جانتے ہیں جو یہ خبر وہاں تک پہنچا سکتے ہیں۔میری بیوی چونکہ ادھر کی رکن نہیں ہے سو
غلطی ہو گئی بھیا، کیونکہ توڑنے والی باتیں کرتے ہیں ، آپ تو اس کے متضاد کے ماہر ہیںہم کچھ ایسے لوگوں کو جانتے ہیں جو یہ خبر وہاں تک پہنچا سکتے ہیں۔
یہ تو literally بکٹ لسٹ ہے کہ اس کا نتیجہ kicking the bucket کے سوا کچھ نہیںمیری بیوی چونکہ ادھر کی رکن نہیں ہے سو
1۔ دوسری شادی
2۔ تیسری شادی
3۔ چوتھی شادی
دیکھیے صاحب، اب آپ کا کیا ہوا اردو ترجمہ بھی ریلیونٹ ہو گیایہ تو literally بکٹ لسٹ ہے کہ اس کا نتیجہ kicking the bucket کے سوا کچھ نہیں
اللہ خیر کرے! چلیں پھر کچھ بھرم آپ قائم رکھیں اور کچھ ہم رکھ لیتے ہیں۔ باہمی سیاہ پیامی!غلطی ہو گئی بھیا، کیونکہ توڑنے والی باتیں کرتے ہیں ، آپ تو اس کے متضاد کے ماہر ہیں
آپ کی فہرست کدھر ہے؟ہم کچھ ایسے لوگوں کو جانتے ہیں جو یہ خبر وہاں تک پہنچا سکتے ہیں۔
نہ پوچھتے تو بہتر تھا کہ چھوٹتے ہی رسوائی ہو جائے گی۔ کیونکہ اس میں سر فہرست محفل کی ترتیب نو کا قصہ ہوگا۔آپ کی فہرست کدھر ہے؟
باقی دو بھی بتا دیں۔نہ پوچھتے تو بہتر تھا کہ چھوٹتے ہی رسوائی ہو جائے گی۔ کیونکہ اس میں سر فہرست محفل کی ترتیب نو کا قصہ ہوگا۔
حفظ ماتقدم کے تحت کچھ خفیہ ممبران کے پاس سورس کوڈ موجود ہے کہ اگر درمیان میں کوئی ’’شہید‘‘ ہو گیا تو پیچھے رہ جانے والے اس مشن کو پورا کریں۔کیا واقعی یہ موت سے پہلے ممکن ہے؟
فونٹ نہ ہوا تھرمو نیوکلر بم کا فارمولا ہو گیا جس کے لئے سیکرٹ سروس کی ضرورت پڑی ہے۔حفظ ماتقدم کے تحت کچھ خفیہ ممبران کے پاس سورس کوڈ موجود ہے کہ اگر درمیان میں کوئی ’’شہید‘‘ ہو گیا تو پیچھے رہ جانے والے اس مشن کو پورا کریں۔
مطلب تیر اب کمان سے نکل چکا ہے۔ ویسے دنیا گول ہے۔ واپس آکر آپ کو بھی لگ سکتا ہےمیری بکٹ لسٹ میں تو اگر تھا بھی تو اب نکل چکا ہے، کہ میں اس پر مکمل کا ٹھپا لگا چکا ہوں۔ اب کسی کو پسند آئے نہ آئے، میری بلا سے۔
پھر آپ کی بکٹ لسٹ میں کیا ہے؟میری بکٹ لسٹ میں تو اگر تھا بھی تو اب نکل چکا ہے، کہ میں اس پر مکمل کا ٹھپا لگا چکا ہوں۔ اب کسی کو پسند آئے نہ آئے، میری بلا سے۔
بکٹ لسٹ بنانے کا کبھی سوچا نہیں۔پھر آپ کی بکٹ لسٹ میں کیا ہے؟
دیسی تحقیق کے مطابق انسان صرف پہلی شادی سے گھبراتا ہے۔ پہلی کے بعد جتنی مرضی کروا لیں۔1۔ دوسری شادی
2۔ تیسری شادی
3۔ چوتھی شادی