اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

زیک

مسافر
ویسے مجھے بھی کے ٹو اور اس کے اردگرد کا ماحول ایوریسٹ سے زیادہ فیسینیٹ کرتا ہے۔
کے ٹو اور اس کے اردگرد گلیشیئر اور پہاڑ زبردست ہیں مگر جانے اور رہنے وغیرہ کا انتظام بیکار۔ ابھی گوگل کریں ایورسٹ ٹریک اور کے ٹو ٹریک اور فرق دیکھیں۔
 
arifkarim

معطل

ایورسٹ ورلڈ وائیڈ ٹورسٹ اٹریکشن ہے۔ کے ٹو اسکا مقابلہ نہیں کر سکتی۔
 
سید ذیشان

محفلین
کے ٹو اور اس کے اردگرد گلیشیئر اور پہاڑ زبردست ہیں مگر جانے اور رہنے وغیرہ کا انتظام بیکار۔ ابھی گوگل کریں ایورسٹ ٹریک اور کے ٹو ٹریک اور فرق دیکھیں۔

واقعی میں یہ تو ہماری حکومت کی نالائقی ہی ہے۔ لیکن اس کا ایک طرح سے فائدہ بھی ہوا ہے کہ ریل پیل نہ ہونے سے ماحول گندگی اور خرابی سے کسی حد تک بچا ہوا ہے۔ اور جو من چلے ہیں ان کو تو بس ایک عدد گائڈ کی ہی ضرورت ہوتی ہے۔
 
arifkarim

معطل
کیا اسکے راستے میں شنگریلا بھی پڑتا ہے؟
image_shangrila.jpg
 
Top