بیس کیمپ تک تو جانا شائد اتنا مشکل نہیں ہے؟میری بکٹ لسٹ کا ایک آئٹم:
ماؤنٹ ایورسٹ کو قریب سے دیکھنا
اتنا آسان بھی نہیں۔ ویسے بھی بیس کیمپ سے ماؤنٹ ایورسٹ کا اچھا نظارہ نہیں ہے۔ Trekking کا اپنا مزہ ہے مگر محنت لگتی ہے۔بیس کیمپ تک تو جانا شائد اتنا مشکل نہیں ہے؟
اوہ مطلب آپ چاہتے ہیں کہ ہیلی کاپٹر ، ہوائی جہاز یا جیٹ پیک پر نظارہ ہو جائے؟لیکن میں کوہ پیمائی نہیں کرنا چاہتا اور بیس کیمپ تک تو چل کر جایا جا سکتا ہے
نہیں بکٹ لسٹ میں تو trekking ہے۔ البتہ mountaineering ایک الگ چیز ہے۔اوہ مطلب آپ چاہتے ہیں کہ ہیلی کاپٹر ، ہوائی جہاز یا جیٹ پیک پر نظارہ ہو جائے؟
پاکستان آکر کے ٹو کے بیس کیمپ تک چلے جائیں۔میری بکٹ لسٹ کا ایک آئٹم:
ماؤنٹ ایورسٹ کو قریب سے دیکھنا
کیا وہاں سے ایورسٹ نظر آجائی گی؟پاکستان آکر کے ٹو کے بیس کیمپ تک چلے جائیں۔
ایورسٹ نہ سہی، دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی تو ہے ہی۔کیا وہاں سے ایورسٹ نظر آجائی گی؟
ہم نے بس سنا ہے ، پڑھا ہے یا ٹی وی پر دیکھا ہے۔ویسے مجھے بھی کے ٹو اور اس کے اردگرد کا ماحول ایوریسٹ سے زیادہ فیسینیٹ کرتا ہے۔
زیک پیچھے سے پاکستانی ہی ہیں غالباًکے ٹو امریکہ شفٹ ہو گیا ہے کیا؟
ننگا پربت کے قریب ایک مقام سیاحت فیری میڈوز موجود ہے۔ میری بکٹ لسٹ میں یہاں کی زیارت شامل ہے:ویسے مجھے بھی کے ٹو اور اس کے اردگرد کا ماحول ایوریسٹ سے زیادہ فیسینیٹ کرتا ہے۔
چہرے مہرے سے بھی پاکستانی ہی لگتے ہیں۔ تصویر دیکھی ہے ہم نے۔ چارلس لنڈبرگ کی مانند ہوائ ٹوپی سر پر منڈھے ہوئے۔زیک پیچھے سے پاکستانی ہی ہیں غالباً
کچھ ریسرچ کی تھی اس بارے میں مگر پاکستان اس معاملے میں نیپال سے بہت پیچھے ہے۔ پھر کے ٹو وغیرہ trekking کے علاقے بارڈر سے قریب ہیں اور فوج بھی آپ کے پلان کا حصہ ہوتی ہے۔پاکستان آکر کے ٹو کے بیس کیمپ تک چلے جائیں۔