زیک
مسافر
موئی انگریزی ہے جناتی زبان تو نہیںجناتی زبان میں کچھ لکھا ہے۔ اتنی مشکل بکٹ لسٹ!!
موئی انگریزی ہے جناتی زبان تو نہیںجناتی زبان میں کچھ لکھا ہے۔ اتنی مشکل بکٹ لسٹ!!
ہمیں جو لفظ سمجھ نہیں آئیں گے۔ ہم تو ان کو جناتی ہی کہیں گے۔موئی انگریزی ہے جناتی زبان تو نہیں
کونسے لفظ سمجھ نہیں آئے؟ہمیں جو لفظ سمجھ نہیں آئیں گے۔ ہم تو ان کو جناتی ہی کہیں گے۔
آپ بس صبر رکھیں...اب تو ہم جان کر ہی رہیں گےیہ اور بات ہے کہ ہماری بکٹ لسٹ بدلتی رہتی ہے۔ اب کچھ اور ہے۔ اور وہ ہم نہیں بتائیں گے۔
اسی صفحے پر ہے جس پر آپ کا مراسلہ.... ذرا زحمت فرمائیے دیکھنے کیآپ اپنی ارشاد فرما دیں.. یا فرما دی ہیں تو دکھا دیں..
والدین کے ساتھ حرم نبی علیہ الصلوۃ والتسلیم کی زیارتلاریب مرزا حسن محمود جماعتی غدیر زھرا سید فصیح احمد
آپ لوگوں کی بکٹ لسٹ میں تین سر فہرست چیزیں کیا ہیں؟
ابھی کتنے ہیں؟بچوں کی خواہش (کم سے کم چھ)
ابھی ایک ہے۔ابھی کتنے ہیں؟
اپنی خواہشات تو معصوم سی ہیں۔
کولمبو،کینڈی، لارڈز، جوہانسبرگ،ویلنگٹن،دہلی،میلبرن،سڈنی،ایڈیلیڈمیں ٹیسٹ میچ دیکھنا۔
اور اگر کبھی ہوا تو "شیخوپورہ" میں بھی ٹیسٹ میچ دیکھنا۔ وغیرہ وغیرہ
معلوماتی۔ابھی ایک ہے۔
معلوماتی۔
ویسے یہ سمجھ نہیں آیا کہ چھ بچے بکٹ لسٹ کیسے ہوئے۔
بالکل صحیح کہا اور خاص طور پر سردرد کے لیے یعنی آدھے سردرد میں فائدہ مند ہےاسے پیس کر سردائی کی طرح پانی ڈال کر پیا جاتا ہے ۔۔اس طرح پینے سے یہ بہت کڑوا محسوس ہوتا ہے ۔سینے میں ریشہ کا مسئلہ اور نزلہ زکام وغیرہ کے علاج کے لیئے استعمال ہوتا ہے ۔ پاکستان میں قرشی والے "اطریفل اسطوخودوس " سے دوا بنا کر بیچتے ہیں ۔۔۔۔۔
سوچنا بھی کہیں بکٹ لسٹ میں شامل نہیں؟تین خواہشات بتانی ہیں۔ میں نے تو ایک بتائی ہے
باقی سوچنے دیں۔۔
نہیں۔سوچنا بھی کہیں بکٹ لسٹ میں شامل نہیں؟
ماشاء اللہوالدین کے ساتھ حرم نبی علیہ الصلوۃ والتسلیم کی زیارت
باری تعالٰی کے ساتھ مل کر صلوۃ و سلام پڑھنا
اپنے مرشد کا مرید بننا
مزارات گھومنا
مجھ اور اس کا فرق ڈھونڈنا...
کچھ خواہشیں ایسی ہوتی ہیں محترم بٹیاخواہشات تو بدلتی رہتی ہیں وقت کے ساتھ ۔
پہلی خواہش ابھی تو ایم فل کرنے کی ہے
باقی کا سوچا نہیں ۔