شمشاد
لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:لو جی پھر میں حاضر
ماوراء آپ کی کتاب تو بہت اچھی اچھی باتیں لکھ رہی ہے میرے بارے میں۔ بھئی سارے لوگ سن لو کہ یہ میںنہیںکہہ رہا بلکہ کوئی دوسرا بندہ کہہ رہا ہے۔
اور یہ ضدی کس کو کہا اور کیوں؟ ہیں۔ اب تجربہ سے ثابت کرو؟
دوسروں کی باتوں کا اعتبار نہیں کرنا چاہیئے، دوسرے تو کچھ بھی بول دیتے ہیں۔