آپ کی تصویر

ماوراء

محفلین
ہائے۔۔میں تو پھنس گئی۔۔ :? اب ایک نظر کتاب پر پھر شکل پر۔۔کچھ سمجھ نہیں آ رہی۔۔ :? :roll:

خیر۔۔۔

تیلے بھیا۔۔آپ کے چہرے سے جو پتہ چلتا ہے کہ آپ معصوم ہیں۔۔لیکن چہرہ بہت بڑا دھوکہ دیتا ہے۔۔ایسا کچھ نہیں ہے۔ :p

1 ۔ آپ اپنی زندگی خوش وخرم گزاریں گے۔
2۔ آپ شریف النفس اور ہم درد انسان ہیں۔
3۔ آپ کاروباری شخصیت کے حامل ہو سکتے ہیں۔:roll:
4۔ اگر میری نظر صیحح کام کر رہی ہے تو آپ خرچ کے معاملے میں کافی محتاط ہیں۔

اب باقی باجو آ کر بتائیں گی۔۔میں سانس لے لوں۔
:p
 

فریب

محفلین
یہ کتاب اچھی ہے سب اچھی اچھی باتیں بتاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا ہے تو میں بھی اپنی تصویر post کر دوں
 

ماوراء

محفلین
ہاں نا۔۔اس میں تو سارا کچھ اچھا اچھا ہی لکھا ہے۔ویسے کتاب نہیں ہے۔کوئی قدیم صفحہ ہے۔lol ۔۔اس میں جو تھوڑا سا لکھا ہے۔ اچھا ہی لکھا ہے۔ :wink:
آپ بھی اپنی اچھائیاں سن لیں۔۔ویسے میں نے آپ کو بھی وہی کہنا ہے۔ جو افتخار یا تیلے بھیا کو کہا ہے۔ :wink:
 

فریب

محفلین
ارے واہ اچھی کتاب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیکریٹ بھی بتاتی جا رہی ہیں کہ سب کو ایک جیسا ہی بتا رہی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
فریب نے کہا:
ارے واہ اچھی کتاب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیکریٹ بھی بتاتی جا رہی ہیں کہ سب کو ایک جیسا ہی بتا رہی ہیں

اگر کچھ کسی کو الٹا سیدھا بتا دیا تو کاروبار ٹھپ ہو جائے گا، اس لیئے اچھا اچھا ہی بتانا پڑتا ہے ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں جی تو ماورا جی اب آپ اگلے بندے کے متعلق بتانا شروع کریں۔
ہمہ تن گوش ہیں ہم
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے مجھے محفل میں بل پیش کرنا ہی پڑے گا کہ جو رکن خالی شتونگڑا لگا کر کھسک لے اور اس کے علاوہ کچھ بھی نہ لکھے تو اس کا خط منسوخ کر دیا جائے۔
 

تیلے شاہ

محفلین
:lol:
کیوں بچوں کے پیچھے پڑے ہیں شمشاد بھائی
ہم نے آپ کا کیا بگاڑا ھے
چلیں ٹھیک ھے اب کچھ ناں کچھ ضرور لکھوں گا
 
شمشاد نے کہا:
لگتا ہے مجھے محفل میں بل پیش کرنا ہی پڑے گا کہ جو رکن خالی شتونگڑا لگا کر کھسک لے اور اس کے علاوہ کچھ بھی نہ لکھے تو اس کا خط منسوخ کر دیا جائے۔
یہ “شتونگڑے“ والی اصطلاح خوب استعال کی آپ نے شمشاد صاحب
ویسے رائے صائب ہے
 
Top