یہ سویٹر تو مجھے جانا پہچانہ لگ رہا ہے۔ میں پچھلے سال ایک ایسا ہی سویٹر ایک ویگن میں بھول آیا تھا۔
یہ سویٹر تو مجھے جانا پہچانہ لگ رہا ہے۔ میں پچھلے سال ایک ایسا ہی سویٹر ایک ویگن میں بھول آیا تھا۔
نہیں اس میں یوں ہے کہ الٹ ہے۔بہت اچھی تصویر ہے ماشاءاللہ محسن بھائی آپ کی تصویرہی اچھی آتی ہے یا ۔۔۔۔۔
پہلے ہم یہ سمجھتے رہے کہ نیگٹیو زیادہ ہی نیگیٹو ہو جاتا ہے
ماسی یہ کل کی تصویر ہے اور میں بیٹھا نہیں ہوا جناب!
یہ سویٹر میں جو صاحب کھڑے ہیں دوسروں کے کاندھوں پر ہاتھ ٹکائے یہ ہمیں تو ہیں
ماسی آپ نے پہچاننے میں تھوڑی غلطی نہیں کر دی؟ باقی تصویریں آپ انگلینڈ میں خالہ سے مل لیجئے ناں۔ میں آپ کو نمبر وغیرہ دیتا ہوں۔ ابھی پرسوں ہی وہ واپس گئی ہیں۔
جی وجی یہ تازہ تصویر ہی ہے باقی ہم کیا ہمارے تو ہاتھ بھی بہت لمبے ہیں اور باتوں کا تو آپ کو پتہ ہی ہے کہ لمبی لمبی کرتے ہیں
اس پر ذرا افتخار بھائی اور ماورا خاتون کچھ فرما لیں تو ہم ایک اور تصویر لگاتے ہیں لیکن یاد رہے کہ وہ آخری ہوگی اس کے بعد ہم کو نہ کہا جائے کہ تصویر دکھاؤ تصویر دکھاؤ کہ اگلی تصویر پانچ سال کے وقفے کے بعد جاری کی جائے گی
بس جی بس اب تو بھابھی کو شکایت لگ کے رہے گی کہ شمشاد بھائي گھر کی چیزیں باہر بھول آتے ہیں۔
بھابھی کہیں گی چیزوں کی خیر ہےخود تو گھر آجاتے ہیں نا
ویسے محسن آپ شکل سے اتنے شرارتی لگتے نہیں ہو جتنے ہو
ہیں کتنے اور لگتے کتنے ہیں؟
ہیں کتنے اور لگتے کتنے ہیں؟
محسن بھائی بہت خوب تصویر ہے آپ کی۔
سرکاری نوکری میں حلال کھانے کی کوشش کرنے پر آپ کی صحت بھی ماشآ اللہ تھی، جیسی کی اواتار میں ظاہر ہے۔ اب لگتا ہے کہ مال جسم کو خوب لگ رہا ہے اور کافی صحت پکڑ لی ہے آپ نے۔
لیجئے ماسی کے بعد ہم بھی ایک تصویر لگائے دیتے ہیں تاہم ہم کو پہچاننا آپ کا کام ہے۔
وہ کتاب والی خاتون بھی ذرا تشریف لے آئیں۔
ڈاکٹر صاحب آپ بھی آ جائيے۔
ماسی آپ تو ہیں ہی۔
پہچانا؟ نہیں پہچانا؟ اچھی بات ہے