مجھے تو یہ سب تصویریں کسی بلیک اینڈ وائیٹ فلموں والی کسی ہیروئن کی لگ رہی ہیں۔
مطلب میں فلموں میں کام کرسکتی ہوں ابھی بھی
سلطان راہی ہوتا تو اسے ہی لے لیتی ۔
مجھے تو یہ سب تصویریں کسی بلیک اینڈ وائیٹ فلموں والی کسی ہیروئن کی لگ رہی ہیں۔
مطلب میں فلموں میں کام کرسکتی ہوں ابھی بھیپر میرے ساتھ میرے جیسا کوئی ہیرو نہیں ملنے والا
سلطان راہی ہوتا تو اسے ہی لے لیتی ۔
وہ تو صحیح ہے لیکن اب بلیک اینڈ وائیٹ فلمیں بننا بند ہو گئی ہیں ناں۔
باجو، تیسری اور چوتھی اچھی لگ رہی ہے۔
میں کیمرہ لے کر سارے جہاں کی تصویریں بنا لیتی ہوں، پر اپنی کبھی بنائی ہی نہیں۔
ڈیزنٹ میٹر
یہ تو کل میں نے ویبکم کا رنگ بدلا ہوا تھا یہ ہر رنگ میں چلتا ہے ۔ اسلئے فلمیں بھی ہر رنگ میں بن سکتیں ہیں
آپ آجائیے فلم میں ، ہیرو ،، سلطان راہی تو رہا نہیں ،
ہیرو آ تو جاؤں پر میری گھر والی کہتی ہے کہ صرف میرے ساتھ ہیرو آؤ۔ اور پھر گنڈاسہ چلانے کے لیے کافی مہارت کی ضرورت ہے جسے سیکھنے کے لیے سال دو سال تو چاہییں۔
گویا وقت نے ہم پر پچھلے پانچ سالوں میں کچھ خاص فرق نہیں ڈالا؟پہچاننا چنداں مشکل نہیں!
لیجئے ماسی کے بعد ہم بھی ایک تصویر لگائے دیتے ہیں تاہم ہم کو پہچاننا آپ کا کام ہے۔
وہ کتاب والی خاتون بھی ذرا تشریف لے آئیں۔
ڈاکٹر صاحب آپ بھی آ جائيے۔
ماسی آپ تو ہیں ہی۔
پہچانا؟ نہیں پہچانا؟ اچھی بات ہے
گویا وقت نے ہم پر پچھلے پانچ سالوں میں کچھ خاص فرق نہیں ڈالا؟
ہم خوش ہوئے!
ماسی یہ کل کی تصویر ہے اور میں بیٹھا نہیں ہوا جناب!
یہ سویٹر میں جو صاحب کھڑے ہیں دوسروں کے کاندھوں پر ہاتھ ٹکائے یہ ہمیں تو ہیں
ماسی آپ نے پہچاننے میں تھوڑی غلطی نہیں کر دی؟ باقی تصویریں آپ انگلینڈ میں خالہ سے مل لیجئے ناں۔ میں آپ کو نمبر وغیرہ دیتا ہوں۔ ابھی پرسوں ہی وہ واپس گئی ہیں۔
جی وجی یہ تازہ تصویر ہی ہے باقی ہم کیا ہمارے تو ہاتھ بھی بہت لمبے ہیں اور باتوں کا تو آپ کو پتہ ہی ہے کہ لمبی لمبی کرتے ہیں
اس پر ذرا افتخار بھائی اور ماورا خاتون کچھ فرما لیں تو ہم ایک اور تصویر لگاتے ہیں لیکن یاد رہے کہ وہ آخری ہوگی اس کے بعد ہم کو نہ کہا جائے کہ تصویر دکھاؤ تصویر دکھاؤ کہ اگلی تصویر پانچ سال کے وقفے کے بعد جاری کی جائے گی