اگر آپ سمارٹ کا مطلب دبلی پتلی لیتی ہیں تو میں اس کو بدل کر ایکٹیو کہہ لیتا ہوں۔
ابھی ابھی یہ ٹینس کھیل کر آ رہی ہے۔
یہ لیں میں نے ہی تو اس کو بھیجا تھا ٹینس کے ایک مقابلے میں شرکت کے لیے کہ کسی طرح میری جان چھوڑے لیکن یہ مقابلہ جیت کر الٹے پاؤں واپس آ گئی۔
بہت نائس ،،
میں نے جب آپکی البم دیکھی تو تصویریں تو اچھی ہیں ہی ۔ مگر جو سب سے اچھی چیز ، مجھے بہت پسند آئی وہ آپکا نام ہے ابوکاشان ، عمران ،
یہ نام مجھے بہت بہت بہت پسند ہے ۔
یہ نام میرے بھائی کا ہے ،
یہ لنگڑی لولی ہے جو کسی پر گر جائے گی۔ اچھی خاصی سمارٹ ہے۔ دیکھیں تو سہی کیسے بھاگ بھاگ کے چل رہی ہے۔
باجو، یہ عمران بھی تو آپ کا ہی بھائی ہے نا۔
چلیں اب اسی بات پر آپ اپنے بھتیجے محمد کاشان سے بھی مل لیں۔ ابھی 10 ماہ کے ہی ہیں۔
یہ لیں ان کی 14 اگست کی تازہ تازہ تصاویر:
ویسے آپ کاشان کا بلاگ بھی دیکھ سکتی ہیں۔ گرچہ ابھی تیاری کے بالکل ابتدائی مراحل میں ہے مگر میں آپ کے لیئے کوشش کر کے جلد مرتّب کرتا ہوں۔
سمجھنے کے لئے سر کے اندر ایک سفید سی چیز ہوتی ہے جو کہ تمہارے پاس نہیں ہے اس لیے میں اپنا وقت کیوں ضائع کروں؟
لو جی کر لو گل۔۔۔ انھوں نے تو خود ہی ثابت بھی کر دیا۔
شمشاد پا جی سر میں جس سفید چیز کی بات کر رہے تھے اسے عرفِ عام میں مغز، دماغ یا برین کہتے ہیں۔
برین مصالحہ
مغز فرائی
سب کھانے کے لیئے ہی ہوتا ہے، خوب کھاؤ، آگے ویسے ہی رمضان آنے والے ہیں۔
تو اس کا مطلب ہوا کہ زینب کا کوئی نکال کر چٹ کر گیا اسی لیے تو اسے معلوم نہیں۔
سب سے پہلی والی لگا لیں اوتار میں باجو ۔۔۔۔۔۔۔
موڈ اچھا ہے گڈ ۔۔ لگتا ہے ٹینشن ختم ہوگئی ۔۔۔