آپ کی تصویر

شمشاد

لائبریرین
تو کیا خیال ہے آپ کا اس طرح پولیس سدھر جائے گی (یا شاہ جی سدھر جائیں گے) مشکل ہے :cry:
 

جیہ

لائبریرین
کوئی مجھ کو سمجھایئں کہ میں کس طرح اس محفل میں تصویر اپ لوڈ کرسکتی ہوں۔۔۔ اپنی نہیں۔۔۔

میرے پاس مرزا غالب کی کیمرے سے لی گئی اوریجنل فوٹو ہے، میں چاہتی ہوں کہ اسے آپ کے ساتھ شیئر کروں۔
جوجو
 

نبیل

تکنیکی معاون
جویریہ، اس کا ایک طریقہ تو یہ ہے کہ آپ کسی امیج ہوسٹنگ سائٹ پر یہ تصویر اپلوڈ کرکے اس کا ربط یہاں پوسٹ کر دیں۔ مثال کے طور پر آپ Photobucket پر امیج اپلوڈ کر سکتی ہیں۔

ایک اور طریقہ یہ ہے کہ آپ پوسٹ پیج پر تصویر اپلوڈ کریں والا ربط استعمال کریں اور تصویر اپلوڈ کر لیں۔
 

جیہ

لائبریرین
3_mirza_ghalib_1.jpg
 

جیہ

لائبریرین
نبیل صاحب آپ کی مدد درکار ہے÷ میں نے کوشش کی مگر بے سود۔

یہ تصویر میرے پاس Picturetrail.com پر محفوظ ہے ۔ آپ تفصیل سے مجھیں بتایئں کہ میں کیسے یہان اس کو Paste کرسکتی ہوں؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
جویریہ، آپ کی بتائی ہوئی سائٹ غالباً تصاویر کا ربط پوسٹ کرنے کے لیے موزوں نہیں ہے۔ میں نے یہ تصویر اپنے کمپیوٹر پر سیو کرنے کے بعد آپ ہی کی اوپر والی پوسٹ میں ڈال دی ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
بہت بہت شکریہ نبیل۔۔۔ مگر اس سائٹ سے تو میں بہت سے تصاویر اپ لوڈ کیئں ہیں۔مگر پتہ نہیں کہ یہاں کیا مسئلہ ہے،
 

نبیل

تکنیکی معاون
جویریہ، میں تو صرف اپنا اندازہ ظاہر کر رہا تھا۔ ہو سکتا ہے کہ اس سائٹ سے واقعی تصاویر کا ربط پوسٹ کرنا ممکن ہو۔ اگر آپ Photobucket پر تصویر اپلوڈ کریں تو وہاں آپ کو فورم پر پوسٹ کرنے کے لیے img ٹیگ کا ربط بنا بنایا مل جاتا ہے جیسے آپ آسانی سے کاپی کرکے یہاں پوسٹ کر سکتی ہیں۔ ویسے تو یہ imgeshack.com پر بھی ممکن ہے لیکن اس میں مسئلہ یہ ہے کہ یہ امیج ہوسٹ ہمارے سعودی عرب میں رہنے والے دوستوں کے لیے بین ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ تو آپ نے بالکل ٹھیک پوسٹ کی ہیں تصویریں۔ لگتا ہے کہ آپ پہلے ربط ہی کچھ غلط استعمال کر رہی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب نبیل بھائی۔

یہ ربط یہاں بین نہیں ہے اس لیے تصویر نظر آ گئی ہے۔

اور جوجو تمہارا بھی بہت بہت شکریہ ایسی تصاویر شیئر کرنے کا۔
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے مجھے بھی تو کوئی بتا دے کہ تصویر لگاتے کیسے ہیں

شمشاد بھائی آپ ہی بتا دیں باقیوں سے میں اس طرح ناراض ہوں :roll: :p
 

شمشاد

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
شمشاد نے کہا:
مرزا غالب کی تصویر یہ والی میں نے پہلی دفعہ دیکھی ہے۔

شمشاد بھائی تصاویر پسند کرنے کا شکریہ

مگر کونسی تصویر آپنے پہلے دفعہ دیکھی ہے۔۔۔ کیمرے والی یا ڈاک ٹکٹ والی؟

کیمرے والی

اور کیا بات ہے کچھ چُپ چُپ لگ رہی ہو۔
طبیعت تو ٹھیک ہے ناں
 

جیہ

لائبریرین
جی نہیں ایسی کوئی بات نہیں۔ اللہ کے فضل سے، آپ کی دعا سے بالکل ٹھیک ہوں
 
Top