شمشاد نے کہا:خوش قسمت ہو
ادھر تو سالوں سال بارش نہیں ہوتی اور آجکل گرمی اتنی ہے کہ چائے کے لیے پانی چولہے پر ابالنے کی ضرورت نہیں، ٹونٹی میں سے پانی لو، چائے کی پتی ڈالو اور چائے تیار
لو جی، دوسرے دھاگے میںکہتی ہیںکہ کبھی نماز نہیں پڑھی۔۔۔بہت خوب۔۔۔ماوراء نے کہا:او کے میں آ کر بتاتی ہوں۔ابھی نماز پڑھ آؤں۔۔
lol۔۔ یہ کب میں نے لکھا تھا۔قیصرانی نے کہا:لو جی، دوسرے دھاگے میںکہتی ہیںکہ کبھی نماز نہیں پڑھی۔۔۔بہت خوب۔۔۔ماوراء نے کہا:او کے میں آ کر بتاتی ہوں۔ابھی نماز پڑھ آؤں۔۔
بےبی ہاتھی
دوست نے کہا:عزیزی ادھر جاؤ۔
http://imageshack.us/
تصویر اپلوڈ کرو۔
اس کے بعد وہ 6 مختلف انتخاب دے گا۔ ان میں سے دو ہونگے کچھ اس قسم کے
Hotlink for forums (1)
Hotlink for forums (2)
ان میں سے کوئی ایک کا سارا ایڈریس اٹھا لو۔ یعنی کاپی کر لو۔ پھر اسے یہاں پیغام خانے میں پیسٹ کرکے ارسال کریں پر کلک کردو۔ تمہاری تصویر آجائے گی۔
ہور کجھ؟؟