آپ کی تصویر

دوست

محفلین
proxy7.net
گوگل پر جائیں اور web based proxy کے الفاظ سے تلاش کریں۔ ڈھیر ساری سائٹ نکل آئیں گیں۔ کتنی بلاک ہونگی؟؟
 

تیشہ

محفلین
:( کتنا عرصہ ہوا کسی کی تصویر پر تبصرہ نیہں کیا میں نے ۔
اب عید پر سب اپنی نئی بنواکر ذرا کو ادھر لگاتے جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مشکل ہے، کوئی بھی نہیں لگائے گا۔
آپ کہتی ہیں تو الگ سے ای میل کے ذریعے بھجوا دیتا ہوں۔
 

دوست

محفلین
آپ کی تصویر پر تبصرہ کریں۔
دیکھ لیں کردیا تو آپ نے کہنا ہے کچھ خطرناک قسم سے مترادفات سے پرہیز کریں۔ :lol: :lol: :lol:
 

دوست

محفلین
ہمممم
ہتھ ہولا رکھ لیتے ہیں۔
قیصرانی اس تصویر سے لگتا ہے کہ آپ کی ادائیں بھی انڈین ہیرو اکشے کھنہ سے ملتی ہیں۔ مثلاً جب وہ کندھے اچکائے تو بالکل ایسا پوز مارتا ہے جیسا آپ اس وقت تصویر میں مار رہے ہو۔
میرا خیال ہے لازمًا اس تصویر میں آپ یہ کہہ رہے ہیں۔
او نئیں یار۔۔۔۔
:D :D :D :D :D
ٹھیک ہے جی؟؟
 

قیصرانی

لائبریرین
ل و ل۔ کل میں ڈھونڈ کر یہ والی پوری تصویر لگاتا ہوں، پھر دیکھتے ہیں کہ آپ کی رائے کیسی تھی۔ کیسا؟ :D
 

دوست

محفلین
آپ کے کھڑے ہونے کے انداز سے لگ رہا ہے بڑے اصرار کے بعد تصویر کھنچوانے پر راضی ہوئے تھے۔
آپ کے تاثرات چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں
“تُسی خوش رہو ساڈی خیر اے“
 

قیصرانی

لائبریرین
نہیں، تمپرے (Tampere) گیا تھا تو وہاں ایک دوست کی والدہ سے ملنا تھا، تو ان کا دفتر Vapriikki میوزیم میں ہے۔ یہ اس کے سامنے کی تصویر ہے۔ ایک طرف یہاں‌کی مقامی عدالت کا بھی دفتر جو کیمرہ کے بالکل پیچھے بائیں طرف ہے
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
یہ دیکھیں‌جناب، اصل والی تصویر




:lol: یہ تصویر پہلے پوری لگانی تھی نا جب میں گفٹ چوز کرنے کو نکلی تھی
خیر اب دیکھکر بھی اندازہ ہورہا ہے میں نے جو سینڈ کی اک دم فٹ فاٹ آجائے گی ۔
دیکھتی ہوں اب میرا اندازہ کتنا صیح نکلتا ہے ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بس یہی اندازہ لگا لیں کہ اگر بندہ چھ فٹ تین انچ کا ہو تو شرٹ کا کیا ہوگا۔ ویسے آپ کی ذہانت کی داد دینی پڑتی ہے کہ بوجھ گئیں‌کہ یہ شرٹ میں نے اسی لیے باہر نکالی ہوئی تھی کہ آپ کو اندازہ ہو جائے میری شرٹ کے سائز کا :D
 

تیشہ

محفلین
:D میں نے میڈیم سائز لی ہے امید ہے پوری ہوگی ۔ لگ تو مجھے یہی رہا ہے کہ پوری ہی ہے ۔ اب جب پہنیں گے تو تب اک اور اسی شرٹ میں فوٹو کھینچکر ادھر کو لگائیے گا تاکہ پتا لگے پوری ہے یا کچھ کسر رہ گئی ہے ۔
 
Top