آپ کی تصویر

شعیب صفدر

محفلین
بوچھی نے کہا:
shoiab safdar نے کہا:
یہ لیں ہماری تصویر ....... تعریف کرنا نہ بھولیں.... :lol: چاہیے جھوٹی ہی.... :lol: تنقید کرنے کی بھی اجازت ہے مگر اتنا یاد رکھنا کہ دنیا اب گاؤں بن گئی ہے اور میرے ہاتھ آپ چڑگئے ناں تو :twisted: وہیسے بھی میں پینڈو ہو!!!!!

me3.jpg

:p میرے تبصرے پر برا مت مانئیے گا ، میں تو مزاق کر رہی تھی ، :)
:shock:
یہ بھی ٹھیک ہے !
 
تیشہ

:D دیکھا میں کتنا ٹھیک ٹھیک کہا کرتی ھوں :p
 
تیشہ

محفلین
shoiab safdar نے کہا:
یہ لیں ہماری تصویر ....... تعریف کرنا نہ بھولیں.... :lol: چاہیے جھوٹی ہی.... :lol: تنقید کرنے کی بھی اجازت ہے مگر اتنا یاد رکھنا کہ دنیا اب گاؤں بن گئی ہے اور میرے ہاتھ آپ چڑگئے ناں تو :twisted: وہیسے بھی میں پینڈو ہو!!!!!

me3.jpg

آپ نے وہ گانا سن رکھا ہے؟ اسی تے پینڈو ، :p :D
کہیں آپ بھی وہ والے پینڈو تو نیہں ؟ :p
 
تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
shoiab safdar نے کہا:
یہ لیں ہماری تصویر ....... تعریف کرنا نہ بھولیں.... :lol: چاہیے جھوٹی ہی.... :lol: تنقید کرنے کی بھی اجازت ہے مگر اتنا یاد رکھنا کہ دنیا اب گاؤں بن گئی ہے اور میرے ہاتھ آپ چڑگئے ناں تو :twisted: وہیسے بھی میں پینڈو ہو!!!!!

me3.jpg

اپنے سوا کسی دوسرے کو خاطر نہ لانا ، مغرور، ضدی، غصیلاپن،
انا پرست ،

:p :D :lol:

باجو کیا لڑ کر آ رہی ہیں کسی سے یا لڑنے جا رہی ہیں کسی اور ادھر ریہرسل کر رہی ہیں ؟

:p :)
میں کچن سے نکل کے آئی ہوں دو، دو سالن بنا کے بریانی بنا کے دم لگا آئی ہوں ، :lol:
اسی لیئے اتنے گرم گرم بیان دے رہی ہیں

ارے یہ تو چھوٹا سا اک تبصرہ تھا ، :p
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
shoiab safdar نے کہا:
یہ لیں ہماری تصویر ....... تعریف کرنا نہ بھولیں.... :lol: چاہیے جھوٹی ہی.... :lol: تنقید کرنے کی بھی اجازت ہے مگر اتنا یاد رکھنا کہ دنیا اب گاؤں بن گئی ہے اور میرے ہاتھ آپ چڑگئے ناں تو :twisted: وہیسے بھی میں پینڈو ہو!!!!!

me3.jpg

اپنے سوا کسی دوسرے کو خاطر نہ لانا ، مغرور، ضدی، غصیلاپن،
انا پرست ،

:p :D :lol:

:lol:
شکر ہے باجو نے میری تصویر پر تبصرہ نہیں فرمایا۔۔۔۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:

کیا مطلب ؟ ،
بھئی شیعب صفدر کی تصویر بہت نائس ہے انہی کی طرح ،
میں نے ابھی تعریف بھی کرنی ہے ، پہلے ذرا تبصرہ تو کر لیتی ،
دیکھنے میں بہت اچھی پرسنیلٹی لگ رہے ھیں ، یقیننا ھوں گے بھی
میں تو مذاق کر رہی ہوں ، میں ابھی تیلے بھائی اب آپکے فوٹو پر تفصیلی تبصرہ کرتی ہوں :p ذرا فارغ ہو لوں کاموں سے ،
:p :)
 
شعیب صفدر

محفلین
بوچھی نے کہا:
کیا مطلب ؟ ،
بھئی شیعب صفدر کی تصویر بہت نائس ہے انہی کی طرح ،
میں نے ابھی تعریف بھی کرنی ہے ، پہلے ذرا تبصرہ تو کر لیتی ،
دیکھنے میں بہت اچھی پرسنیلٹی لگ رہے ھیں ، یقیننا ھوں گے بھی
:p :)
لو!!!!! میں تو سمجھا تھا کہ آپ قیامت کی نظر رکھتی ہے مگر بیان بدل لیا یہ کیا !!!!!
 
:p جناب ، نظر تو میں واقعی قیامت کی ہی رکھتی ہوں :D
مگر کیا ہے کہ مجھے ذرا مروت نے آ گھیرا ، میں نے سوچا کہیں آپ یہ نا نہ سمجھ لیں کتنی بدتمیز ۔ بد لحاظ ہے بے ادب ، :)
بس یہ خیال آتے ساتھ ہی مجھے مروتن تھورا بیان بدلنا پرا ،
اور ویسے بھی آپ نے لکھا کہ تعریف ہو چاہے جھوٹی ہی سہی :p
تو ، :)
بیان وہی اٹل ہے میرا جو میں نے اک سرسری نظر میں دیکتھے ساتھ ہی بیان کیا تھا ،
:p :lol:
 
تیلے شاہ

محفلین
:lol:
جناب معذرت کی کوئی ضرورت نہیں
یہ تصویر پاسپورٹ کے لے اتاری تھی
تب سے اب تک دوبارہ موقع نہیں ملا تصویر بنوانے کا
 
شعیب صفدر

محفلین
بوچھی نے کہا:
shoiab safdar نے کہا:
بوچھی نے کہا:
کیا مطلب ؟ ،
بھئی شیعب صفدر کی تصویر بہت نائس ہے انہی کی طرح ،
میں نے ابھی تعریف بھی کرنی ہے ، پہلے ذرا تبصرہ تو کر لیتی ،
دیکھنے میں بہت اچھی پرسنیلٹی لگ رہے ھیں ، یقیننا ھوں گے بھی
:p :)
لو!!!!! میں تو سمجھا تھا کہ آپ قیامت کی نظر رکھتی ہے مگر بیان بدل لیا یہ کیا !!!!!

:p جناب ، نظر تو میں واقعی قیامت کی ہی رکھتی ہوں :D
مگر کیا ہے کہ مجھے ذرا مروت نے آ گھیرا ، میں نے سوچا کہیں آپ یہ نا نہ سمجھ لیں کتنی بدتمیز ۔ بد لحاظ ہے بے ادب ، :)
بس یہ خیال آتے ساتھ ہی مجھے مروتن تھورا بیان بدلنا پرا ،
اور ویسے بھی آپ نے لکھا کہ تعریف ہو چاہے جھوٹی ہی سہی :p
تو ، :)
بیان وہی اٹل ہے میرا جو میں نے اک سرسری نظر میں دیکتھے ساتھ ہی بیان کیا تھا ،
:p :lol:
یہ ٹھیک کیا جو پچھلے بیان کو قائم رکھا!!!!! اب ایسی کیا مروت کہ جو جھوٹ پر مجبور کرے...... جھوٹی تعریف کا نہیں کہا تھا میں نے بوچھی....... ویسے میری ایک سسٹر کا نیک نیم بوجھی ہے اس کے میرے بارے میں وہ ہی خیالات ہیں جو آپ نے پہلے بیان میں بیان کئے مکمل نہیں کسی حد تک... جیسے غصہ والا، انا پرست اور مغرور والا...... باقی نہیں
 
شمشاد

لائبریرین
برسبیلِ تذکرہ عرض کرتا چلوں کہ “بوجھی“ یہاں سعودی عرب میں Spark Plug کو کہتے ہیں۔

ہاں تو آپ اپنا تبصرہ جاری رکھیں
 
تیشہ

محفلین
shoiab safdar نے کہا:
بوچھی نے کہا:
shoiab safdar نے کہا:
بوچھی نے کہا:
کیا مطلب ؟ ،
بھئی شیعب صفدر کی تصویر بہت نائس ہے انہی کی طرح ،
میں نے ابھی تعریف بھی کرنی ہے ، پہلے ذرا تبصرہ تو کر لیتی ،
دیکھنے میں بہت اچھی پرسنیلٹی لگ رہے ھیں ، یقیننا ھوں گے بھی
:p :)
لو!!!!! میں تو سمجھا تھا کہ آپ قیامت کی نظر رکھتی ہے مگر بیان بدل لیا یہ کیا !!!!!

:p جناب ، نظر تو میں واقعی قیامت کی ہی رکھتی ہوں :D
مگر کیا ہے کہ مجھے ذرا مروت نے آ گھیرا ، میں نے سوچا کہیں آپ یہ نا نہ سمجھ لیں کتنی بدتمیز ۔ بد لحاظ ہے بے ادب ، :)
بس یہ خیال آتے ساتھ ہی مجھے مروتن تھورا بیان بدلنا پرا ،
اور ویسے بھی آپ نے لکھا کہ تعریف ہو چاہے جھوٹی ہی سہی :p
تو ، :)
بیان وہی اٹل ہے میرا جو میں نے اک سرسری نظر میں دیکتھے ساتھ ہی بیان کیا تھا ،
:p :lol:
یہ ٹھیک کیا جو پچھلے بیان کو قائم رکھا!!!!! اب ایسی کیا مروت کہ جو جھوٹ پر مجبور کرے...... جھوٹی تعریف کا نہیں کہا تھا میں نے بوچھی....... ویسے میری ایک سسٹر کا نیک نیم بوجھی ہے اس کے میرے بارے میں وہ ہی خیالات ہیں جو آپ نے پہلے بیان میں بیان کئے مکمل نہیں کسی حد تک... جیسے غصہ والا، انا پرست اور مغرور والا...... باقی نہیں

نیہں میں نے سوچا اب تعریف نہ کروں تو یہ بھی زیادتی ہوگی :p :)
مگر بیان وہی جو اوپر بیا ن کر دیا ، مجھے بندے کی صورت دیکھ کر ، اور تحریر دیکھکر معلوم ہو جاتا ہے ، کہ اگلا کس کس خوبی ، خامی میں ہے :D
اور آج تک غلط نیہں ہوئے یہ میری قدرت کی طرف سے صلا حیت ملی ہے گفٹ ، :p :lol:

آپکی سسٹر کا نام بھی بو جی ہے ، اچھا لگا ، ورنہ میں سمجھی میرا ہی نک بوچھی ہے ، اب تسلی ہوئی اس نک سے ملتا جلتا کسی اور کا بھی ہے ، مطلب انکی رائے بھی ایسی ہی ہے آپکے بارے میں ، تو پھر دیکھ لیں میرے بیان میں بھی یہی کچھ ہے ،
تو ٹھیک ہوا نہ ۔ :)
 
8)
شتونگڑا؟
 
شمشاد

لائبریرین
جب کہنے کو کچھ نہیں ہوتا تبھی تو اراکین شتونگڑا لگا کر نو دو گیارہ ہو جاتے ہیں، اور اسی لیئے پابندی کی سفارش کی گئی تھی۔
 
رشوت کل کیوں؟
ہمیں تو اسکول میں یہی پڑھایا جاتا رہا ہے کہ کل کا کام آج کرو
تو رشوت آج کیوں نہیں اور کل کیوں؟
 
Top