آپ کی تصویر

فریب

محفلین
ارے شمشاد بھائی کیا کہ رہے ہیں‌ بیچاری سیدھی سیدھی باتیں ہی تو بتا رہی ہے آپ میری sis پر الزام مت لگائیں اس تو ابھی تک الٹی بات تو کوئی بتائی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔ چاہے ساری باتیں جھوٹ ہی بتائی ہوں پھر بھی بتائی تو اچھی باتیں ہیں ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی آپ نے بالکل ٹھیک کہا۔ یہ کتاب بہت پرانی ہے۔ بالکل میری طرح۔
اور فریب۔۔۔الزام کھل کر لگانے چاہیں۔ اس لیے سب کو اپنا شوق پورا کرنے دو۔ اس محفل پر مجھے الزام سے ہی نوازا گیاہے۔ اب تو عادت سی ہے۔ایسے جینے میں۔۔ :wink: :D
 

شمشاد

لائبریرین
:wink:

توبہ توبہ اتنی مایوس کُن باتیں
اور کون الزام لگا رہا ہے تم پر، تمہیں تو سب ہی پیار کرتے ہیں، سب کی پیاری سی بہن ہو۔ خبردار آئیندہ ایسا نہیں کہنا۔
 

ماوراء

محفلین
اچھا۔۔۔بتاؤں کیا کہ کس نے کیا کیا کہا تھا۔۔؟؟ ابھی مجھے 2،3 دن ہی ہوئے تھے۔۔تو۔۔کسی نے طنز شروع کر دیا تھا۔ :? :p خیر اب کیا بتانا۔ :(
ہائے اللہ نہ کرے ایسا پیار ہو۔۔جیسا یہاں مجھے ملتا ہے۔ابھی یہاں تو کوئی مجھ سے پیار کرتا ہی نہیں ہے۔ :roll:
:wink:
 

ماوراء

محفلین
باجو۔۔۔آپ کے پیچھے سے یہاں ایک نیا قانون بنا ہے۔ اس قانون کو ذرا اپنی نظر سے گزار لینا۔۔ :wink:

پر فکر نہ کریں۔ہم پر آج تک نہ کسی نے کوئی قانون لاگو کیا ہے اور نہ ہی ہو گا۔۔ :wink: :p
 
اب ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ قانون چونکہ عملاُ اندھا ہوتا ہے اسلئے اپنے پرائے نہیں‌دیکھتا البتہ پیسے دیکھتاہے۔ قانون سب کے لئے برابر ہوتا ہے اور قانون کا علم نہ ہونا اس سے مبرا ہونے کی دلیل نہیں‌ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو اس کی مضبوطی کو چیک کرنے کے لیئے توڑتے ہیں لیکن دوسروں کو توڑنے کی اجازت نہیں۔
 
Top