سید عاطف علی
لائبریرین
زیکی زبان نہیں آتی مجھے تو !!!Also the dose makes the poison
پوائزن نہیں ہوتا کسی سانپ میں، بلکہ وینم ہوتا ہے ۔ پوائزن تو کھانے میں ڈالا جاتا ہے جو مہلک ہوسکتا ہے وینم کھانے میں مہلک نہیں ہوتا ۔ وینم تب مہلک ہوتا ہے جب ڈائریکٹ خون میں چلا جائے ۔
یعنی سانپ چاہے زہریلا ہو اسے کھانے سے صحت مند انسان نہیں مرتا ۔