ہادیہ
محفلین
نکال لے۔ وارث بھائی کی صحت پر انیس بیس کا بھی فرق نہیں پڑنے والا۔۔۔سر کوئی بھی دل کی بھڑاس نکال سکتا ہے۔
نکال لے۔ وارث بھائی کی صحت پر انیس بیس کا بھی فرق نہیں پڑنے والا۔۔۔سر کوئی بھی دل کی بھڑاس نکال سکتا ہے۔
ہاں جینکال لے۔ وارث بھائی کی صحت پر انیس بیس کا بھی فرق نہیں پڑنے والا۔۔۔
آہ صدافسوس ایشل جاتے جاتے آپ کو داغ دار کر گئی۔ہمارے کھاتے میں دو منفی ریٹنگز ہیں۔ ایک محترمہ ایشل نے غزل کی تعریف کرنے پر عطا فرمائی تھی جب کہ دوسری 'مضحکہ خیز' ریٹنگ محترم انجانا نے ایک لطیفے کی شراکت پر ہمارے نام کی تھی۔
مریم افتخار بہنا غلطی کی نشان دہی بھی کریں ۔
۱) لہر زوروں پر ہے۔ہوشیارباش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
تو جناب آپ سب احتساب کے لیے تیار ہو جائیں۔ملک عزیز میں آج کل احتساب کی لہر زور پر ہے میاں صاحب اور شریف فیملی کی بدمعاشی کے قصے کہانیاں اب حرف عام ہیں۔
محفل کی سالگرہ کے موقع پر محفلین کی طرف سے کئی دلچسپ اور منفرد لڑیاں شروع کی گئی اور ان تمام لڑیوں کو محفلین کی جانب سے بھرپور توجہ اور پزیرائی ملی۔
ہم نے بھی سوچا کیوں نہ جلتی آگ میں ڈیزل بلکہ پیٹرول ڈالنے کی مہم کا حصہ بنے۔وہ کہاوت ہے نہ کہ فارغ بندہ شیطان کا چیلا ہوتا ہے۔کوئی نہ کوئی شرارت کرنے کےلیے بے چین رہتا ہے تو آپ سب یہی سمجھ لیں کہ بے چینی اپنے آب وتاب پر تھی ایک خیال دماغ ناتوانہ میں جاگا کیوں نہ محفلین کی ریٹ مارک کا احتساب کیا جائے -عرصہ دارز سے محفل میں اکثر ریٹنگ کے معملے پر گفتار کے غازی اپنے فلسفہ بیاں کرتے نظر آتے ہیں اور اپنے نظریات ریٹنگ پر تبصرہ فرماتے ہیں۔اس لیے لڑی بنا کر ریٹنگ کے حوالے سے مکمل بحث کا اہتمام کیا جائے جہاں سیر حاصل گفتگو کی روشنی میں اپنے دلوں کے چھالے اور ناقص ریٹنگ کےغم کا شفائی علاج ہوجائے۔
اس لڑی میں ہم سب محفلین کو کرنا یہ ہے اپنی ریٹنگ شیٹ کا احوال بیان کرنا ہے ۔آپ ٹائپ کرکے یا اسکرین شارٹ کے ذریعے اپنے اعمال نامے اس لڑی میں پیش کرسکتے ہیں اور اپنے مراسلے پر ملنے والی ریٹنگ پر آپ کے جو بھی جذبات ہوتے ہیں وہ بلکل سچائی کے ساتھ باہمراہ اپنی ریٹنگ شیٹ بیان کریں۔آپ کی عطا کردہ ریٹنگ محفلین کے مراسلے پر آپ کی خاموش کفیت کا عکاس ہوتی ہے۔
تو اب آپ سب اپنی ریٹنگ کے گوشوارے لے کر حاضر ہوں تاکہ آپ اور آپ کے مراسلے محفلین کی نظر ، محفلین اور محفلین کے مراسلے آپ کی نظر میں کیا اہمیت رکھتے ہیں ذرا پتہ تو چلے کہ کون کتنے پانی میں ہے۔
جزاک اللہ بھائی۔۱) لہر زوروں پر ہے۔
۲) زبان زد عام۔
۳)گئیں۔
۴) پذیرائی۔
۵) بنیں۔
۶)ناتواں۔
۷) دراز۔
۸)معاملہ۔
۹)اپنا۔
۱۰) شافی۔
۱۱)بالکل
۱۲)ہمراہ۔
۱۳)کیفیت۔
کل ہی آپ کو ایک منفی ریٹنگ مجھ سے ملی ہے جو شاید اس تحریر کا محرک بھی ہے ، مجھے اس تحریر کی زبان اور بیان سے اختلاف ہے ۔ مزاح اور تضحیک میں بہت باریک لائن ہوتی ہے وہاں وہ لائن ہی نہیں رہی ۔ہوشیارباش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
تو جناب آپ سب احتساب کے لیے تیار ہو جائیں۔ملک عزیز میں آج کل احتساب کی لہر زوروں پر ہے میاں صاحب اور شریف فیملی کی بدمعاشی کے قصے کہانیاں اب زبان زد عام ہیں۔
محفل کی سالگرہ کے موقع پر محفلین کی طرف سے کئی دلچسپ اور منفرد لڑیاں شروع کی گئی اور ان تمام لڑیوں کو محفلین کی جانب سے بھرپور توجہ اور پزیرائی ملی۔
ہم نے بھی سوچا کیوں نہ جلتی آگ میں ڈیزل بلکہ پیٹرول ڈالنے کی مہم کا حصہ بنے۔وہ کہاوت ہے نہ کہ فارغ بندہ شیطان کا چیلا ہوتا ہے۔کوئی نہ کوئی شرارت کرنے کےلیے بے چین رہتا ہے تو آپ سب یہی سمجھ لیں کہ بے چینی اپنے آب وتاب پر تھی ایک خیال دماغ ناتوانہ میں جاگا کیوں نہ محفلین کی ریٹ مارک کا احتساب کیا جائے -عرصہ دارز سے محفل میں اکثر ریٹنگ کے معملے پر گفتار کے غازی اپنے فلسفہ بیاں کرتے نظر آتے ہیں اور اپنے نظریات ریٹنگ پر تبصرہ فرماتے ہیں۔اس لیے لڑی بنا کر ریٹنگ کے حوالے سے مکمل بحث کا اہتمام کیا جائے جہاں سیر حاصل گفتگو کی روشنی میں اپنے دلوں کے چھالے اور ناقص ریٹنگ کےغم کا شفائی علاج ہوجائے۔
اس لڑی میں ہم سب محفلین کو کرنا یہ ہے اپنی ریٹنگ شیٹ کا احوال بیان کرنا ہے ۔آپ ٹائپ کرکے یا اسکرین شارٹ کے ذریعے اپنے اعمال نامے اس لڑی میں پیش کرسکتے ہیں اور اپنے مراسلے پر ملنے والی ریٹنگ پر آپ کے جو بھی جذبات ہوتے ہیں وہ بلکل سچائی کے ساتھ باہمراہ اپنی ریٹنگ شیٹ بیان کریں۔آپ کی عطا کردہ ریٹنگ محفلین کے مراسلے پر آپ کی خاموش کفیت کا عکاس ہوتی ہے۔
تو اب آپ سب اپنی ریٹنگ کے گوشوارے لے کر حاضر ہوں تاکہ آپ اور آپ کے مراسلے محفلین کی نظر ، محفلین اور محفلین کے مراسلے آپ کی نظر میں کیا اہمیت رکھتے ہیں ذرا پتہ تو چلے کہ کون کتنے پانی میں ہے۔
آپ مراسلے کا حوالہ دیں۔کل ہی آپ کو ایک منفی ریٹنگ مجھ سے ملی ہے جو شاید اس تحریر کا محرک بھی ہے ، مجھے اس تحریر کی زبان اور بیان سے اختلاف ہے ۔ مزاح اور تضحیک میں بہت باریک لائن ہوتی ہے وہاں وہ لائن ہی نہیں رہی ۔
رہی بات ریٹنگ کی تو وہ تحریر کے لئے تھی آپ کے لئے نہیں اسے ذاتی مت سمجھیے ، بیشتر حضرات ریٹنگ کو اہنی فرسٹریشن کا ذریعہ اظہار سمجھتے ہوئے جابجا منفی ریٹنگ کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں مگر میرے لئے یہ ایک باادب ذریعہ ہے کسی کی بات یا سوچ سے اختلاف کا ( ذات سے نہیں )۔
بھیا اس میں کوئی ٹینشن لینے والی بات نہیں۔ میں نے آپکی تحریر پڑھی۔ اس میں کافی زیادہ اغلاط تھیں اس لیے ریٹنگ دے دی۔ اگر نہ دیتی تو شاید آپ ان کو صحیح نہ کرتے۔ اور میں جس کسی کو بھی یہ ریٹنگ دیتی ہوں عمومی طور پر اس کو اس کی تدوین کے بعد ہٹا دیا کرتی ہوں۔جزاک اللہ مریم افتخار بہنا
رئیلی ؟؟؟آپ مراسلے کا حوالہ دیں۔
میں نے وہ ریٹنگ جاسمن آپی کے دھاگہ میراکیفیت نامہ میں آپ کے مراسلے پر دی ہے۔دھاگہ شروع کرنے کا مقصد ہی یہی تھا کہ ہم اپنے نظریات کو دوسرے محفلین پر واضع کریں۔آپ نے بہت اچھے انداز میں ریٹنگ پر اپنا نظریہ دیا ۔میں کھل کر ہی بات کرتا ہوں میں محفل میں کسی سے محاذآرائی نہیں چاہتا۔اگر میرے قول اور فعل سے آپ کے دل کو دکھ پہنچا تو معافی کا طلب گار ہوں۔رئیلی ؟؟؟
کیا آپ واقعی نہیں جانتے ؟؟؟
اگر نہیں جانتے تو یہ دھاگہ کیوں شروع کیا ؟؟؟
اپنی بات بےدھڑک کہہ دینے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے آپ بھی کھل کر بات کیا کیجیے ۔
حیرت ہے! وہ کون بدنصیب ہے جس کو آپ ایسے صلح جو انسان نے 'ناپسندیدہ' کی ریٹنگ عنایت فرمائی ہے!
میں نے وہ ریٹنگ جاسمن آپی کے دھاگہ میراکیفیت نامہ میں آپ کے مراسلے پر دی ہے۔دھاگہ شروع کرنے کا مقصد ہی یہی تھا کہ ہم اپنے نظریات کو دوسرے محفلین پر واضع کریں۔آپ نے بہت اچھے انداز میں ریٹنگ پر اپنا نظریہ دیا ۔میں کھل کر ہی بات کرتا ہوں میں محفل میں کسی سے محاذآرائی نہیں چاہتا۔اگر میرے قول اور فعل سے آپ کے دل کو دکھ پہنچا تو معافی کا طلب گار ہوں۔
آپ میرے مراسلے سے متفق ہوں یہ ضروری نہیں آپ اپنی رکنیت میں آزاد ہیں اور مجھے اچھا لگا کے آپ نے اپنی رائے کا آزادنہ استعمال کیا اور میں نے آپ کے تبصرے پر" پرمزاح" کی ریٹنگ دی ہے ۔آپ خود دیکھ لیں۔
میں نے اپنی ریٹنگ کا تذکرہ کیا تھا جو کل آپ کی بروج والی تحریر پر دی ، آپ نے کیفیت نامہ یا کہیں بھی مجھے کسی ریٹنگ سے نوازا ہو تو یقین مانیے مجھے کوئی گلہ نہیں ، میری سوچ اور افکار بہت سے محفلین سے نہیں ملتے تو اس اختلاف کی مجھے عادت ہے اور اس پر کوئی اعتراض بھی نہیں ۔
سب محفلین کے لئے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ کسی کو ریٹنگ سے ہراساں کرنا غلط فعل ہے اس کے علاوہ ہزار بار کوئی منفی ریٹنگ سے نوازے اس سے ناراضگی غلط ہے ۔
محفل ہر قسم کے محفلین سے بنتی ہے اگر صرف ایک ہی سوچ کے حامل افراد ہوں تو محفل کی دلکشی باقی نہ رہے یہی اختلاف حُسن ہے محفل کا مگر ادب کے ساتھ ۔