لاریب مرزا
محفلین
ویسے اس پوسٹ پہ آپ نے جو ریٹنگ دی ہے وہ منفی نہیں ہے۔کل ہی آپ کو ایک منفی ریٹنگ مجھ سے ملی ہے۔
ویسے اس پوسٹ پہ آپ نے جو ریٹنگ دی ہے وہ منفی نہیں ہے۔کل ہی آپ کو ایک منفی ریٹنگ مجھ سے ملی ہے۔
بہت شکریہ . جو لنک آپ نے فراہم کیا ہے ایک بار ٹرائی کیا تھا لیکن ناکامی کی صورت میں دوبارہ کوشش ہی نہیں کی .
جو تصویر یہاں شائع کرنی ہو اسے پہلے کسی دوسرے سائیٹ (مثلاً photobucket، fliker، Facebook etc) پر اپلوڈ کریں پھر وہاں سے اس کا لنک کاپی کر کے یہاں کے تصویر والے خانے میں پیسٹ کر دیں۔بہت شکریہ . جو لنک آپ نے فراہم کیا ہے ایک بار ٹرائی کیا تھا لیکن ناکامی کی صورت میں دوبارہ کوشش ہی نہیں کی .
فیسبک کا لنک کچھ عرصہ بعد کام نہیں کرتا اور تصویر غائب ہو جاتی ہے(مثلاً photobucket، fliker، Facebook etc)
ہم نے جو تصویر لگائی ہے وہ فوٹوبکٹ کی ہی ہے۔ کیا آپ کو نظر نہیں آ رہی؟فیسبک کا لنک کچھ عرصہ بعد کام نہیں کرتا اور تصویر غائب ہو جاتی ہے
فوٹوبکٹ والی تصویر اب دوسرے سائٹس پر نظر نہیں آتی
ہم یہی کہنے جا رہے تھے۔ ہم نے آج تک محفل میں جتنی بھی تصاویر اپلوڈ کی ہیں وہ سب غائب ہیں۔ ہم نے وہ سب تصاویر فوٹوبکٹ سے ہی اپلوڈ کی تھیں۔ ہماری تصاویر واپس نہیں آئیں گی کیا؟؟ اس کا کوئی حل ہو سکتا ہے؟؟فیسبک کا لنک کچھ عرصہ بعد کام نہیں کرتا اور تصویر غائب ہو جاتی ہے
فوٹوبکٹ والی تصویر اب دوسرے سائٹس پر نظر نہیں آتی
یہ تصویر ابھی تو نظر آ رہی ہے لیکن کچھ دیر کے بعد غائب ہو جائے گی۔ہم نے جو تصویر لگائی ہے وہ فوٹوبکٹ کی ہی ہے۔ کیا آپ کو نظر نہیں آ رہی؟
کیا آپ کے پاس پلس اکاؤنٹ ہے؟ہم نے جو تصویر لگائی ہے وہ فوٹوبکٹ کی ہی ہے۔ کیا آپ کو نظر نہیں آ رہی؟
گوگل پلس ہےکیا آپ کے پاس پلس اکاؤنٹ ہے؟
Please review the latest changes at Photobucket. - Photobucket
تصاویر فوٹوبکٹ پر موجود ہونی چاہئیں لیکن محفل پر پکی غائب۔ اگر کوئی اہم تصویر ہے تو کہیں اور اپلوڈ کر کے منتظمین سے تصویر کا لنک بدلوا سکتی ہیں۔ ظاہر ہے زیادہ پوسٹس کے ساتھ ایسا کرنا منتظمین کے لئے بوجھ ہو گاہم یہی کہنے جا رہے تھے۔ ہم نے آج تک محفل میں جتنی بھی تصاویر اپلوڈ کی ہیں وہ سب غائب ہیں۔ ہم نے وہ سب تصاویر فوٹوبکٹ سے ہی اپلوڈ کی تھیں۔ ہماری تصاویر واپس نہیں آئیں گی کیا؟؟ اس کا کوئی حل ہو سکتا ہے؟؟
کوئی اچھی ویب سائیٹ بتائیںکوئی اہم تصویر ہے تو کہیں اور اپلوڈ کر کے منتظمین سے تصویر کا لنک بدلوا سکتی ہیں۔
فوٹو بکٹ نے دوسری سائٹس پہ شئیرنگ کی فری سپورٹ بند کر دی ہے اب شئیرنگ کے لیے سالانہ چار سو ڈالر دینے پڑیں گےہم نے جو تصویر لگائی ہے وہ فوٹوبکٹ کی ہی ہے۔ کیا آپ کو نظر نہیں آ رہی؟
اختلاف کا گمان بھی منفی ہے ریٹنگ کو کسی بھی خانے میں رکھ دیں اختلاف سے پیدا ہونے والی کیفیت مثبت کم ہی نظر آتی ہے ۔ویسے اس پوسٹ پہ آپ نے جو ریٹنگ دی ہے وہ منفی نہیں ہے۔
کام کی تصاویر کے لئے فلکر اچھا ہے۔کوئی اچھی ویب سائیٹ بتائیں
ٹائنی پک کا یہ نقصان ہوتا ہے کہ جب ان کے سرور کی سپیس ختم ہوتی ہے تو وہ نئی تصویریں پرانی تصویروں پہ اوور رائٹ کر دیتے ہیں اور کوڈ پرانا ہی ہوتا ہےI normally use tinypic to upload pictures on mehfil
تصاویر فوٹوبکٹ پر موجود ہونی چاہئیں لیکن محفل پر پکی غائب۔
زیادہ تر تو اہم تھیں۔ اب ہم محفل میں کوئی تصویر اپلوڈ نہیں کریں گے۔اگر کوئی اہم تصویر ہے تو کہیں اور اپلوڈ کر کے منتظمین سے تصویر کا لنک بدلوا سکتی ہیں۔ ظاہر ہے زیادہ پوسٹس کے ساتھ ایسا کرنا منتظمین کے لئے بوجھ ہو گا
Am glad u told me tht۔ٹائنی پک کا یہ نقصان ہوتا ہے کہ جب ان کے سرور کی سپیس ختم ہوتی ہے تو وہ نئی تصویریں پرانی تصویروں پہ اوور رائٹ کر دیتے ہیں اور کوڈ پرانا ہی ہوتا ہے
اس سے تصویر جہاں شئیر ہوتی ہے وہاں پہ نئی تصویر آ جاتی ہے
یہ بھی دیکھنے کو ملا ہے کہ گھٹیا قسم کی تصویریں آ جاتی ہیں
فلکر استعمال کریں اور تصاویر اپلوڈ کرتی رہیں۔
زیادہ تر تو اہم تھیں۔ اب ہم محفل میں کوئی تصویر اپلوڈ نہیں کریں گے۔