آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں نے سو چا آج ایک نئے موضو ع پہ گپ شپ کی جائے۔۔
تو میرا سوال یا آپ کہہ لیں کہ موضوع یہ ہے کہ زند گی کے متعلق اپنی را ئے ایک جملے میں بیان کریں۔
ہر انسا ن کی زند گی کا کوئی نا کو ئی مقصد ہوتا ہے ۔۔ پر کچھ لوگو ں اپنی زند گی کو بے مقصد ہی لئے پھر تے ہیں ۔۔
تو آپ کی زندگی کا کیا مقصد ہے؟؟ اور اگر نہیں ہے تو کیوں نہیں ہے؟
آپ نے کیسے جینا سیکھا؟؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میر ی ذاتی را ئے زندگی کے با رے میں یہ ہے کہ

”زندگی ایک تلخ حقیقت ہے“
اور میر ی زندگی کا مقصد صوفی اِزم ہے بس ۔۔ا ور اس کے لئے مجھے کہیں بھی جانا پڑے چلی جاؤں مگر رکاوٹ یہ ہے کہ میں لڑ کی ہوں ۔۔
اور اس پوائنٹ پر ہمشہ میں کوشش کرتی ہوں کہ کاش میں لڑ کا ہو تی تا کہ میر ے مقصد میں کو ئی رکاوٹ حا ئل نا ہو تی:)
پر میر ی طلب سچی ہے اور میں جا نتی ہو ں جن کی طلب سچی ہو انکو اللہ تعالیٰ عطا کر ہی دیتے ہیں کسی بھی وسیلےسے۔۔

اور میں نے ہمشہ ڈوب کر تیرنا سیکھا ہے ۔ پتہ نہیں کیوں:)
پر میں ایسی ہی ہوں:)
 

خواجہ طلحہ

محفلین
لوجی ہمارے یہ حد مقرر کردی"زند گی کے متعلق اپنی را ئے ایک جملے میں بیان کریں۔" اور خود اتنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لمبا لیکچر لکھ دیا۔ :)
بھئی چھوٹی ہمشیرہ! پہلے ہمارے لیے شرط ختم کریں۔
 

arifkarim

معطل
سونا، جاگنا، کھانا، پینا۔ اس سے زیادہ اگر سوچا تو جو کر رہا ہوں، وہ بھی جائے جائے گا :)
 

تیشہ

محفلین
کہاں اپیا آپکے پا س؟؟

جی ناعمہ ۔۔ یہی کہا تھا کہ میرے پاس پہنچ آؤ swim کرتے کرتے ۔ ۔
chips.gif
 

عثمان

محفلین
ناعمہ عزیز:
صوفی ازم کے لئے آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں۔ جہاں ہیں وہیں رب سے لو لگائیے۔ مراد مل جائے گی۔
 
Top