نایاب
لائبریرین
محترم بھائیویسے ممبران میں سےاگرکوئی جادو سے شغف رکھتا ہے تو برائے مھربانی شیئر کرے ۔
وقت کا زیاں زیادہ ہے اور فوائد بہت کم
ویسے اگر
"کسی پر کروانا ہے تو معذرت"
اگر کوئی دوست پریشان ہے جادو کے "شبے " میں
تو میں حاضر
ان شاءاللہ
محترم بھائیویسے ممبران میں سےاگرکوئی جادو سے شغف رکھتا ہے تو برائے مھربانی شیئر کرے ۔
محبت بھرے جواب کا بہت محبت سے شکریہ ۔محترم بھائی
وقت کا زیاں زیادہ ہے اور فوائد بہت کم
ویسے اگر
"کسی پر کروانا ہے تو معذرت"
اگر کوئی دوست پریشان ہے جادو کے "شبے " میں
تو میں حاضر
ان شاءاللہ
محترم بھائیمحبت بھرے جواب کا بہت محبت سے شکریہ ۔
نہ کرنا ہے نہ کرانا ہے ، اور اللہ کے فضل سے کوئی پریشان بھی نہیں۔
بس اپنی دلچسپی اور معلومات میں اضافے کے لئے دریافت کیا تھا ۔
گر فرصت ہو تو کچھ تعارف دیجئے گا ۔ شکریہ۔
کون سی سورت ؟محترم بھائی
جزاک اللہ خیراء
تعارف اپنا کراؤں یا پھر جادو کا ؟
برادرانہ گزارش و نصیحت ہے کہ "علم السحر " میں دل چسپی ترک کرتے
" رب زدنی علما " کا ورد اپنا لیجئے ۔ اور قران پاک میں مذکور قصہ " ہاروت و ماروت " پر
اپنے پاس موجود ترجمہ و تفسیر سے مدد لیتے غوروفکر کیا کریں ۔
ان شاءاللہ اس علم کی حقیقت کھل جائے گی آپ پر
آپ کی اس خوبصورت دعا پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مشکور ہوں اور آپ کے لئے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں نیک تمناؤں کا متمنی ہوں۔اللہ تعالیٰ آپ کی یہ خواہش پوری کرے (آمین)
میں نے احادیث کی کسی کتاب میں پڑھا ہے کہ اگر کوئی سچے دل سے شہادت کی خواہش رکھتا ہو چاہے اس کی موت بستر پر ہی کیوں نہ ہو اس کو اللہ تعالیٰ شہادت کا درجہ دیتا ہے۔