آپ کی عجیب و غریب خواہش

زلفی شاہ

لائبریرین
میری خواہش ہے کہ اللہ تعالی کی راہ میں شہادت کی سعادت نصیب ہو جائے حالانکہ میں میدانِ جنگ میں نہیں ہوں۔
 

bilal260

محفلین
میرے مظابق ہر شخص کی کوئی نہ کوئی ایسی خواہش ہوتی ہے جو بہت ہی عجیب ہوتی ہے اور اکثر و بیشتر تو ایسی ہوتی ہیں جو کبھی پوری ہی نہیں ہو سکتیں۔ میری بھی ہے جادوگر بننے کی۔ اگر آپ کی بھی کوئی ایسی عجیب و غریب خواہش ہے تو ضرور شئیر کریں۔
جادوگر بننے کے لئے بہت سے حرام کام کرنے پڑتے ہیں۔جادوگر دائرہ اسلام سے خارج ہے۔
اپنی خواہش بدل دے اور کوئی نیک خواہش ظاہر کریں۔
 

bilal260

محفلین
میری خواہش ہے کہ میں مرنے سے پہلے ثواب جاریہ کے سلسلے چھوڑ جائوں۔
کوشش جاری ہے یہ بہت مشکل اور محنت طلب کام ہے۔
 

bilal260

محفلین
اور میری خوا ہش کہ میں پانی پر چل سکوں اور بادلوں پر بیٹھ سکوں ۔۔:battingeyelashes:
آپ ایسا کر سکتی ہیں اور ایسا ممکن بھی ہے۔ اس کے لئے شریعت پر سختی سے عمل کرنا پڑتا ہے۔
آپ غائب بھی ہو سکتی ہیں ایسی تاثیر ہے سورتہ یس میں۔
مگر جادو سے بچنا فرض ہے۔ اور جادوگر کے سائے سے بھی۔
 

نایاب

لائبریرین

bilal260

محفلین
بھئی میری خواہش ایسا ویسا جادوگر بننے کی نہیں ہے:nailbiting: میں تو بس یہ چاہتا ہوں کہ ایک جگہ سے دوسری جگہ جادو کے ذریعے حرکت کر سکوں جیسے ایک منٹ میں کراچی سے اپنے گاؤں وغیرہ۔
اگر آپ ظاہری طور پر جانا چاہتے ہیں تو یہ بھی ممکن ہے روحانیت سے مگر آپ اگر اسے پیشہ کماناچاہتے ہیں اور اپنے مرید بڑھانا چاہتے ہیں اور ایسا کبھی بھی نہیں ہو گا۔
اگر ہو گا بھی تو شارٹ کٹ سے کالے علم سے جس کا کرنے والا جہنمی ہوتا ہے اور دائرہ اسلام سے خارج ہوتا ہے۔
 

عدیل منا

محفلین
میری خواہش ہے کہ اللہ تعالی کی راہ میں شہادت کی سعادت نصیب ہو جائے حالانکہ میں میدانِ جنگ میں نہیں ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی یہ خواہش پوری کرے (آمین)
میں نے احادیث کی کسی کتاب میں پڑھا ہے کہ اگر کوئی سچے دل سے شہادت کی خواہش رکھتا ہو چاہے اس کی موت بستر پر ہی کیوں نہ ہو اس کو اللہ تعالیٰ شہادت کا درجہ دیتا ہے۔
 

نایاب

لائبریرین
کچھ علمائے کرام نے خواص " سورہ یاسین " میں اس کو ذکر کیا ہے ۔
ذکر اس " سمیع العلیم والبصیر " کا بلاشبہ اتنی طاقت رکھتا ہے ۔
مگر شرط یہی ہے کہ انسان اپنے " اعمال و افعال "کو خالص باتوفیق الہی اور خوف خدا پر قائم رکھے ۔
 

نایاب

لائبریرین
ہم وقت کہاں گذراتے ہیں انکل ۔۔ وقت تو ہمیں گذار رہا ہوتا ہے ۔۔ :)
وقت کا تو فرض ہی یہی ہے کہ گزر جائے ۔ وقت اپنا فرض خوب نبھاتا ہے ۔
اس گزرتے وقت میں جو ہمت و کوشش کرتے اس وقت کو " فلاح " کی نیت سے گزار دے ۔ وہی انعام کا حقدار
ورنہ
والعصر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انسان خسارے میں ہے ۔
 

سارہ خان

محفلین
وقت کا تو فرض ہی یہی ہے کہ گزر جائے ۔ وقت اپنا فرض خوب نبھاتا ہے ۔
اس گزرتے وقت میں جو ہمت و کوشش کرتے اس وقت کو " فلاح " کی نیت سے گزار دے ۔ وہی انعام کا حقدار
ورنہ
والعصر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
انسان خسارے میں ہے ۔
صحیح کہا آپ نے بالکل ۔۔۔
 

عدیل منا

محفلین
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔ (البقرة : 201)
 
Top