میری خواہش ہے کہ کوئی اتنی تیز رفتار چیز آجائے جو جہاز سے بھی پہلے منزلِ مقصود تک پہنچادے۔
جٹ صاحب محفلین جولائی 31، 2010 #61 میری خواہش ہے کہ کوئی اتنی تیز رفتار چیز آجائے جو جہاز سے بھی پہلے منزلِ مقصود تک پہنچادے۔
طالوت محفلین جولائی 31، 2010 #64 جٹ صاحب نے کہا: میری خواہش ہے کہ کوئی اتنی تیز رفتار چیز آجائے جو جہاز سے بھی پہلے منزلِ مقصود تک پہنچادے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خلائی راکٹ ۔ dxbgraphics نے کہا: برمودہ مثلث کا راز جاننا۔ وہ بھی اس کے اندر جاکر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نیشنل جیوگرافک والے کر تو چکے ۔ وسلام
جٹ صاحب نے کہا: میری خواہش ہے کہ کوئی اتنی تیز رفتار چیز آجائے جو جہاز سے بھی پہلے منزلِ مقصود تک پہنچادے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خلائی راکٹ ۔ dxbgraphics نے کہا: برمودہ مثلث کا راز جاننا۔ وہ بھی اس کے اندر جاکر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نیشنل جیوگرافک والے کر تو چکے ۔ وسلام
ت تیشہ محفلین اگست 6، 2010 #65 یہاں کیوں خاموشی چھا چکی ہے لگتا ہے سب اپنی عجیب وغریب خواہشیں بیان کرکے سو گئے ہیں
عثمان محفلین ستمبر 11، 2010 #70 وہ تو ٹھیک ہے۔ لیکن اس سے کیا ہوگا؟ ایک جائے گا تو دوسرا آ جائے گا۔ ایسے لوگوں سے تو قیامت تک واسطہ پڑتا رہے گا۔
وہ تو ٹھیک ہے۔ لیکن اس سے کیا ہوگا؟ ایک جائے گا تو دوسرا آ جائے گا۔ ایسے لوگوں سے تو قیامت تک واسطہ پڑتا رہے گا۔
محمد یعقوب آسی محفلین ستمبر 11، 2010 #71 جناب عثمان صاحب، خواہش کسی منطق کے تابع نہیں ہوتی، اور وہ بھی عجیب و غریب۔ ویسے آپس کی بات ہے، یہ میری خواہش ہے!!!۔ اگرچہ اس میں دم نکلتا ہو۔
جناب عثمان صاحب، خواہش کسی منطق کے تابع نہیں ہوتی، اور وہ بھی عجیب و غریب۔ ویسے آپس کی بات ہے، یہ میری خواہش ہے!!!۔ اگرچہ اس میں دم نکلتا ہو۔
محمد یعقوب آسی محفلین ستمبر 11، 2010 #73 بھارت کا ایک بہت بڑا گینگسٹر، کٹڑ ہندو، مسلمانوں کا اس وقت کا بد ترین دشمن ہے بال ٹھاکرے
مغزل محفلین دسمبر 22، 2011 #76 میری خواہش ہے کہ دنیا میں فاصلے ، دکھ درد نہ ہوں ۔۔۔ ( غزل ناز غزل ) غزل تم بھی آجاؤ یہاں ۔ جلدی سے ۔۔۔۔۔
میری خواہش ہے کہ دنیا میں فاصلے ، دکھ درد نہ ہوں ۔۔۔ ( غزل ناز غزل ) غزل تم بھی آجاؤ یہاں ۔ جلدی سے ۔۔۔۔۔
محمود احمد غزنوی محفلین دسمبر 22، 2011 #77 میری خواہش یہ ہے کہ کچھ عرصے کیلئے، خدا کی نظر سے، اپنے آپ کو اور اس دنیا کو دیکھ سکوں۔۔۔
نیلم محفلین فروری 8، 2012 #78 میری خواہش ہے کہ کاش میں اپنی زندگی کو ریوانیڈ کر دوں۔اور 4'5 سال پیچھے چلی جاؤ۔
س ساجد محفلین فروری 8، 2012 #79 یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لوبھلے چھین لو مجھ سے میری جوانیمگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساونوہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی،محلے کی سب سے پرانی نشانیوہ بُڑھیا جسے بچے کہتے تھے نانیوہ نانی کی باتوں میں پریوں کا ڈیرہوہ چہرے کی جھُریوں میں صدیوں کا پھیرابھُلائے نہیں بھُول سکتا ہے کوئیوہ چھوٹی سی راتیں وہ لمبی کہانی،کڑی دھوپ میں اپنے گھر سے نکلناوہ چڑیا وہ بُلبُل وہ تتلی پکڑناوہ گڑیا کی شادی پہ لڑنا جھگڑناوہ جھولوں سے گرنا وہ گر کے سنبھلناوہ پیتل کے چھلوں کے پیارے سے تحفےوہ ٹُوٹی ہوئی چُوڑیوں کی نشانی،کبھی ریت کے اُونچے ٹیلوں پہ جاناگھروندے بنانا ، بنا کر مٹاناوہ معصوم چاہت کی تصویر اپنیوہ خوابوں کھلونوں کی جاگیر اپنینہ دنیا کا غم تھا نہ رشتوں کے بندھنبڑی خوبصورت تھی وہ زندگانی،یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لوبھلے چھین لو مجھ سے میری جوانیمگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساونوہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لوبھلے چھین لو مجھ سے میری جوانیمگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساونوہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی،محلے کی سب سے پرانی نشانیوہ بُڑھیا جسے بچے کہتے تھے نانیوہ نانی کی باتوں میں پریوں کا ڈیرہوہ چہرے کی جھُریوں میں صدیوں کا پھیرابھُلائے نہیں بھُول سکتا ہے کوئیوہ چھوٹی سی راتیں وہ لمبی کہانی،کڑی دھوپ میں اپنے گھر سے نکلناوہ چڑیا وہ بُلبُل وہ تتلی پکڑناوہ گڑیا کی شادی پہ لڑنا جھگڑناوہ جھولوں سے گرنا وہ گر کے سنبھلناوہ پیتل کے چھلوں کے پیارے سے تحفےوہ ٹُوٹی ہوئی چُوڑیوں کی نشانی،کبھی ریت کے اُونچے ٹیلوں پہ جاناگھروندے بنانا ، بنا کر مٹاناوہ معصوم چاہت کی تصویر اپنیوہ خوابوں کھلونوں کی جاگیر اپنینہ دنیا کا غم تھا نہ رشتوں کے بندھنبڑی خوبصورت تھی وہ زندگانی،یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لوبھلے چھین لو مجھ سے میری جوانیمگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساونوہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
حسیب نذیر گِل محفلین فروری 9، 2012 #80 میری خواہش یہ ہے کہ پاکستان کو ٹیکنالوجی کے حوالے سے دنیا کا نمبر ایک ملک بناؤں۔