جاسمن
لائبریرین
کاش اس وقت آپ کے عزیزوں کی فہرست میں شامل ہوتے!افسوس، یہ کتاب اب میرے پاس موجود نہیں ۔ کتابیں سب بہت پہلے بانٹ چکا ۔
کوئی بھی شعر، غزل کچھ سنبھال رکھا نہیں
کہ حانی پاس تھا جتنا کمال، بانٹ دیا
کاش اس وقت آپ کے عزیزوں کی فہرست میں شامل ہوتے!افسوس، یہ کتاب اب میرے پاس موجود نہیں ۔ کتابیں سب بہت پہلے بانٹ چکا ۔
اس لت کی بھی ایک وجہ ہے۔ دراصل میرے پاس انٹرنیٹ نہیں ہوتا تھا انیس سو ننانوے کے لگ بھگ سو اس زمانے کے فیشن کے حساب سے نیٹ کلب جانا پڑتا تھا اور مجھے کچھ نوٹس تیار کرنا ہوتے تھے سو میں مقررہ وقت میں تیزی سے دستیاب سرچ انجنز کی مدد سے مطلوبہ مواد تلاش کرتا تھا۔ وہیں سے ایسی لت پڑی کہ آج تک جان نہ چھوٹ پائی۔علی وقار کے لیے کوئی زبردست لقب تجویز کریں۔ یہ علمی معلومات تلاش کرنے میں بہت ماہر ہیں۔
علمی وقار کیسارہے گا؟علی وقار کے لیے کوئی زبردست لقب تجویز کریں۔ یہ علمی معلومات تلاش کرنے میں بہت ماہر ہیں۔
بہترین صلاحیت ہے یہ۔سو میں مقررہ وقت میں تیزی سے دستیاب سرچ انجنز کی مدد سے مطلوبہ مواد تلاش کرتا تھا۔
زبردست پہ ہزاروں زبریں۔اس لت کی بھی ایک وجہ ہے۔ دراصل میرے پاس انٹرنیٹ نہیں ہوتا تھا انیس سو ننانوے کے لگ بھگ سو اس زمانے کے فیشن کے حساب سے نیٹ کلب جانا پڑتا تھا اور مجھے کچھ نوٹس تیار کرنا ہوتے تھے سو میں مقررہ وقت میں تیزی سے دستیاب سرچ انجنز کی مدد سے مطلوبہ مواد تلاش کرتا تھا۔ وہیں سے ایسی لت پڑی کہ آج تک جان نہ چھوٹ پائی۔
آج سے علی وقار کا لقب ہوا۔علمی وقار کیسارہے گا؟
بقول غالببہت شکریہ علامہ باجی۔ تو بدر محفل کون ٹھہرتا ہے؟
محفل بدر ہی بدر محفل ہوتا ہے۔ کیونکہ نیا چاند اسی کا چڑھایا ہوتا ہے(پنجابی)۔
جی نہیں یہ سب آپ کا دل سوچتا ہو گا، ہمارا دل اتنا بدتمیز ہرگز نہیں!!!!اور دل ہی دل میں (منحوس مارا کہاں سے پلے پڑ گیا. دو منٹ سکون سے نہیں بیٹھنے دیتا!!!)
بھئی بے تکلفی پر پابندی ہے کیا محفل میں؟ اپنے کام سے کام رکھنے کے کافی فائدے ہیں ۔ ۔ سچیگردش ایام کا ہیر پھیر ہے سب...
محمد عدنان اکبری نقیبی جیسے طول و عرض پر جگہ گھیرنے والے نام کو معان کہہ کر اسی گز کے کوارٹر تک محدود کرنے کا تمغہ...
ظہیر احمد ظہیر...
ظاظ...
اوپر سے بھیا کہہ کر خود سے جونئیربھی بنادیا...
ویسے محتر مہ گل بکاؤلی صاحبہ کی عمر عزیز خیر سے کیا رہی ہوگی!!!
وللہ آپ شوہریات پر ایک کتاب کیوں نہیں لکھ مارتے؟؟!! ہم جیسی معصوم بیگمات کو صاحبوں کو سمجھنے میں کتنی آسانی ہو گی۔ ہاں اس کا اجر تو آپ کو اوپر والا ہی دے گا۔حالانکہ یہ عقدہ عقد کے فوراً بعد کچھ ہی دنوں میں حل ہوجانا چاہیے تھا ۔ دن بھر مغز ماری کرنے کے بعد بیچارہ مظلوم صاحب جب تھکا ہارا شام کو گھر پہنچتا ہے تو اسے ایک گھنٹے تک چائے کے ایک بڑے سے کپ کے علاوہ کچھ دکھائی اور سجھائی نہیں دیتا ۔
بعض روایات میں آتا ہے کہ چائے ملنے تک بیوی بھی اسے ایک بڑی سی بھاپ دیتی ہوئی کیتلی کی طرح نظر آتی ہے۔:unsure:
کیونکہ ٰٰبہت کچھ ٰٰ ہوتا ہے!!!سب سے زیادہ تو نہیں لیکن ایک بڑا احمقانہ جملہ ہے...
پیسے سے "کچھ" نہیں ہوتا!!!
کیونکہ گول مثلث ہوتا ہے ۔ ۔ ویسے آپ کی مرضی آپ کوئی بھی زاویہ دے دیجیے۔ ۔ کی فرق پیندا ہے؟کسی بھی گول مثلث کا چوتھا زاویہ ہمیشہ اتنا حادہ کیوں ہوتا ہے؟ 😁💕
احمد بھائی کبھی ہماری بھی غیر متوقع تعریف کریں تو ہمارا بھی یہی حال ہو گا شاید!! ان کو تو ظہیر بھائی کے علاوہ کوئی نظر ہی نہیں آتا!احمد بھائی کی باتوں کو اتنا بھی دل پر لینے کی نہیں ہورہی!!!
اوہ تو ٰٰعزیزوں کی فہرست ٰٰ بھی بنا رکھی ہے!! اکاش اس وقت آپ کے عزیزوں کی فہرست میں شامل ہوتے!
کوئی بھی شعر، غزل کچھ سنبھال رکھا نہیں
کہ حانی پاس تھا جتنا کمال، بانٹ دیا
لکھیں بہنا پڑھیں بھیا ۔۔ہنسیں مل کر 😁😁😁😁خود لکھیں، خود پڑھیں پھر ہمارے ساتھ مل کر ہنسیں!!!
بہت شکریہ،عبید بھائی۔جی ظہیر بھائی اس کتاب کے ایک سے زائد تراجم موجود ہیں۔ ایک تو علی وقار بھائی نے بتایا، دوسرا شاید اس سے قدیم ہے: احمقوں کی دنیا۔
بہت بہت شکریہ ، علی بھائی ۔ فرصت ملتے ہی نیچے لادتا ہوں اس کتاب کو۔ٰحماقت اور اس کے شکار ٰ کے نام سے ترجمہ ہو چکا ہے ظہیر بھائی۔ ربط حاضر ہے مگر یہ معلوم نہیں کہ کاپی رائٹ کا ایشو بنتا ہے یا نہیں، اگر ایسا کوئی ایشو ہے تو مدیران اس ربط کو حذف کر دیں۔ شکریہ۔
ہائیں ! یہ حیرانگیِ شوق کو کس جانور کی نظر کردیا آپ نے ۔وائے حیوانگئ شوق کہ ہر دم مجھ کو
آپ جانا ادھر اور آپ ہی حیراں ہونا