ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
گم باجی ، بالکل ! یہ عاجزانہ درخواست میں نے ان سے بھی کی تھی۔ بلکہ وہ تمام اراکین جن کے نام انگریزی میں ہیں یا تھے اور جن سے میری مراسلت رہی میں نے ان تمام لوگوں سے یہ درخواست کی ہے ۔ میں صرف درخواست ہی کرسکتا ہوں ، نام اردو میں تبدیل کرنا یا نہ کرنا ہر رکن کا اپنا فیصلہ ہے ۔ظاظ بھیا! یہ گزارش آپ نے علامہ باجی سے بھی کی ہے؟ ان کے نام میں بھی سارے حروف بدیسی ہیں۔