جب پیار میں دو دل ملتے ہیں ۔۔ میں سوچتا ہوں ۔۔۔اِنکا بھی مجھ جیسا انجام نہ ہو
انکا بھی جنوں ناکام نہ ہو ، ۔۔۔
سر رکھ کے میرے شانے پہ بھی ۔۔۔اک گیت کسی نے گایا تھا ،،۔
وہ گیت میرے جیون بھر کی اُمیدوں کا سرمایہ تھا
اب پیار کی الجھی راہوں میں ۔ ۔ وہ گیت میں ڈھونڈتا پھرتا ہوں ،۔ ۔
سائے کی طلب کرنے والوں ۔۔ دیوار سے سر ٹکڑاؤ گے ۔۔ میری طرح شہر کی گلیوں میں تم دیوانے کہلاؤ گے
میں خوشیاں ڈھونڈنے نکلا تھا ۔۔ اب ہر دم آہیں بھرتا ہوں ،۔
جب پیار میں دو دل ملتے ہیں ۔ ۔۔
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=4a_teo5sY3U[/ame]