ہو کر ہوا کے گھوڑے پے سوار
یہ من اُڑتا ہے اس پار ، جس دشاِ کانٹے نہ ہو بس ہو بہار
تاروں کی لگی ہو جہاں قطار۔۔ چنداکے پاس ہو ندی کے پار
موجوں کا رقص جنت کا عکس اونچی پکار
کسی ایسی تلاش ، ۔۔ ۔
کسی ایسی ہی تلاش میں من گھومے بے قرار
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=rmOKFmqxsgo[/ame]