میرے دل کے تار ۔ ۔
بجے بار بار
ہوا تجھ سے پیار آجا ۔ ۔ آجا ۔ ۔
رہوں بے قرار ۔ ۔کروں انتظار
گئے نین ہار آجا ۔ ۔ آجا
یہ تیرا شباب کھلتا گلاب مجھے کتنے خواب دیکھلائے
تیرا کیا جواب ،زیر نقاب توُ ہی آفتاب چمکائے
ہنسے میرے نین، کٹے غم کی رین، ملے دل کو چین
جو ملے پیام تو میں گام گام تکوں دل کو تھام تیری راہیں
میرا صبح وشام یہی اب ہے کام تیرا لے کے نام بھروں آہیں
میرے دل کے تار ۔ ۔۔ بجیں بار بار
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=eOiU7irPMrw&feature=related[/ame]