آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

تیشہ

محفلین
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=mrY6FIQcbYY&feature=related[/ame]


جب جب بہار آئی ۔۔ ۔
اور پھول مسکرائے مجھے تم یاد آئے ۔ :music:
 

تیشہ

محفلین
دو بول کہہ کے ہم تو ہارے ہیں ۔
تم ہمارے ہو ، ہم تمھارے ہیں
کچھ بھی نہ کہہ کے ہم تو ہارے ہیں ،

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=tgWczPcTQZg"]YouTube - Do Bol Kehke Hum To Haare Hain[/ame]
 

زینب

محفلین
کمار سانو کی آواز میں۔۔۔۔۔

پہلا یہ تیرا میرا پیار سوہنی پہلی یہ ملاقات ہے۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت خوبصورت ہے۔۔۔۔انتہائی رومینٹک پر افسوس کہ میں‌نے اسے اکثر ریڈیو پر ہی سنا نا تو مجھے فلم کا نام پتا ہے نا کچھ اور نہیں تو میں لے لیتی
 

تیشہ

محفلین
میری آنکھوں میں ہے توُ ۔ ۔۔ ،

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=RxhJJebI52E&feature=related"]YouTube - MeRE AnKhoN MeiN Hai Tu[/ame]


Dancing_Couple.gif
 

تیشہ

محفلین
میں خوشی سے کیوں نا گاؤں ۔۔ میرا دل بھی گارہا ہے :music:
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=8NxOK9kuuIE&feature=related"]YouTube - MAIN KHUSHI SE KIYOON NA - LORI[/ame]

یہ فضا حیسن ہے اتنی ۔۔ نشہ سا چھا رہا ہے
میں خوشی سے کیوں نا گاؤں :music:
 

ناعمہ

محفلین
کیا آپ لوگ یہ بتا سکتے ہیں کہ یہ گانے والے کلپس یو ٹیوب سے کس طرح کاپی کر کے کہیں پوسٹ کیے جاتے ہیں ؟ مجھے اس سلسلے میں معلومات چاہیں، مجھے نہیں پتا کہ یو ٹیوب سے کوئی کلپ کس طرح کسی پوسٹ میں‌پوسٹ کیا جاتا ہے۔:(
 

تیشہ

محفلین
کتنے عجیب رشتے ہیں یہاں پے ۔
دو پل ملتے ہیں ساتھ ساتھ چلتے ہیں ۔۔
جب موُڑ آئے تو بچ کے نکلتے ہیں ،
کتنے عجیب ۔۔ ۔ ۔ ،


:whistle:
 

قیصرانی

لائبریرین
کیا آپ لوگ یہ بتا سکتے ہیں کہ یہ گانے والے کلپس یو ٹیوب سے کس طرح کاپی کر کے کہیں پوسٹ کیے جاتے ہیں ؟ مجھے اس سلسلے میں معلومات چاہیں، مجھے نہیں پتا کہ یو ٹیوب سے کوئی کلپ کس طرح کسی پوسٹ میں‌پوسٹ کیا جاتا ہے۔:(

اگر محفل پر پوسٹ کرنا ہے تویو ٹیوب کی وڈیو کا یو آر ایل لگا دیں۔ باقی کی کوڈنگ یہ فورم خود کر لے گا
 

راجہ صاحب

محفلین




تنہا نا کوئی ہو یہ دعا ہے میری
رسواء نا کوئی ہو یہ دعا ہے میری

جیسا مجھے دیوانہ کیا الفت نے
ایسا نا کوئی ہو یہ دعا ہے میری

میری سب کوششیں ناکام تھیں اس کو منانے کی
کہاں سیکھی ہے ظالم نے ادائیں رُوٹھ جانے کی

ہزاروں مِنتوں پر بھی خفا رہتا ہے وہ مجھ سے
وہ یوں چپ ہے قسم کھائی ہو جیسے مسکرانے کی

میں اس کی ہو گئی لیکن وہ میرا ہو نہیں سکتا
خدا جانے ! ہوا کیسے لگی اس کو زمانے کی

یہ روز و شب کی تنہائی مجھے تو مار ڈالے گی
کہاں فرصت ہے ہرجائی کو میرے پاس آنے کی

میری سب کوششیں ناکام تھیں اس کو منانے کی
کہاں سیکھی ہے ظالم نے ادائیں رُوٹھ جانے کی


یہاں سے ڈاؤن لوڈکریں



 

راجہ صاحب

محفلین


میں کیوں دامن کو پھیلاؤں ، میں کیوں کوئی دعا مانگوں
تجھے جب پا لیا میں نے ، خدا سے اور کیا مانگوں

بانٹ رہا تھا جب خدا سارے جہاں کی نعمتیں
اپنے خدا سے مانگ لی میں نے تیری وفا صنم

میری وفا کے ساز میں گونج رہی ہے لے تیری
میں بھی ہوں تیری جانے جاں ،میری وفا بھی ہے تیری
تو ہی جو مل گیا مجھے چاہیے اور کیا صنم

کاش میں اپنی زندگی پیار میں یوں گزار دوں
وقت پڑے تو دل کے ساتھ جان بھی اپنی وار دوں
شاید اسی طرح سے ہو پیار کا حق ادا صنم

لوگ یہاں تیرے میرے پیار کو آزمائیں گے
تجھ کو الگ ستائیں گے ،مجھ کو الگ رلائیں گے
اپنا مگر ہے فیصلہ ہوں گے نا ہم جدا صنم

بانٹ رہا تھا جب خدا سارے جہاں کی نعمتیں
اپنے خد ا سے مانگ لی میں نے تیری وفا صنم


یہاں سے ڈاؤن لوڈکریں
 
Top