آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

تیشہ

محفلین
کون سا کون سا۔۔۔کہاں ہے؟:grin:
یہ چینل ہی نہیں آتا شاید۔ :(
میں یو ٹیوب پر ڈھونڈتی ہوں، پھر دیکھتی ہوں۔:grin:



ہاں ڈھونڈو ، کیا پتا نیٹ سے مل ہی جائے ، ہمارے تو چینل ہی آتا ہے ۔ تو مجھے وہ تمھاری جیسی لگی ۔ گول فیس ، ایسے ہی نین نقش ، اور آئیبروز بھی تمھارے جیسی بہت پتلی سی کر رکھی ہے ۔ :grin: پیاری ہے وہ لڑکی ۔ ،
 

تیشہ

محفلین



zzzbbbbnnnn.gif

واہ ، کیوِئک سروس ،،،

بلکل یہی والی لڑکی ، دیکھو ہے ناں تمھارے سے ملتی جلتی ہوئی ۔
 

ماوراء

محفلین
کوئی مجھے کہے کہ فلاں تمھاری طرح دکھتی ہے۔۔۔تو میں تو پہلا کام اسے ہی دیکھنے کا کرتی ہوں۔:p

اور حیرت کی بات ہے کہ ایسا مجھے اکثر سننے کو ملتا ہے۔ اور اس کا گول فیس تو بالکل مجھ پر گیا ہے۔ باقی کا میں کچھ کہہ نہیں سکتی۔:grin:
 

تیشہ

محفلین
کوئی مجھے کہے کہ فلاں تمھاری طرح دکھتی ہے۔۔۔تو میں تو پہلا کام اسے ہی دیکھنے کا کرتی ہوں۔:p

اور حیرت کی بات ہے کہ ایسا مجھے اکثر سننے کو ملتا ہے۔ اور اس کا گول فیس تو بالکل مجھ پر گیا ہے۔ باقی کا میں کچھ کہہ نہیں سکتی۔:grin:




یہ ویڈیو ہی کچھ سیکنڈ کی ہے :( اس میں صیح سے تمھیں نظر نہیں آیا ، یہ لڑکی سر سے پیر تک بھی تمھاری جیسی ہے :battingeyelashes: ، مگر اسکی ویڈیو ہی آدھی سر ، منہ دیکھایا ہوا ہے ، اس میں ساری لڑکی نظر نہیں آرہی :grin:
مگر مجھے تو تمھاری جیسی ہی لگی ہے ۔ :party:
 

تیشہ

محفلین
لیکن آپ نے مجھے سر سے پیر تک کہاں سے دیکھ لیا؟:tongue:


:tongue:

جہاں سے آدھا دیکھا ہے وہی سے سارے کا اندازہ ہوجاتا ہے ناں :rollingonthefloor:
اس لڑکی کا سارا حلئیہ بیان کروں :worried:

نارمل ہائیٹ ،، اور ذرا سی صحت مند ،۔۔ :battingeyelashes: :rollingonthefloor:
اتنی زیادہ نہیں مگر ذرا سی ۔ ۔ ۔
قد کاٹ اونچا لمبا نہیں ہے مگر نارمل کہہ سکتے ہیں ، میرے سے تھوڑی سی چھوٹی :battingeyelashes:
صیح کے غلط ۔؟ :worried:
 

ماوراء

محفلین
باجو۔۔۔ٹھیک کہا۔۔لیکن یہ مجھے سے بہت بہتر ہے۔۔میں تو۔۔۔کچھ نہ پوچھیں۔۔۔ :(:rollingonthefloor:

میں تو سوچ رہی ہوں کہ ابھی آپ نے مجھے اس سے جوڑ دیا۔۔ آپ کو سر سے پیر تک اپنا آپ دکھا دیا تو جانے کس کس کو میرا جیسا بنا دیں گی۔ :p
 
Top